جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر پہلی بار منظر عام پر آ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر پہلی بار منظر عام پر آ گئے

تہران (این این آئی )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اسرائیل پر حملے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں بیامنی کی جڑ امریکا اور بعض یورپی ممالک ہیں۔… Continue 23reading اسرائیل پر حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر پہلی بار منظر عام پر آ گئے

پوری دنیا ایران کے حملے کی مذمت کرے ، امریکی وزیر خارجہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

پوری دنیا ایران کے حملے کی مذمت کرے ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ ناقابل قبول ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا کو ایران کے حملے کی مذمت کرنی چاہیے۔انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ ایران نے تقریبا 200 بیلسٹک میزائل فائر کیے،… Continue 23reading پوری دنیا ایران کے حملے کی مذمت کرے ، امریکی وزیر خارجہ

اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں،برطانوی وزیراعظم

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق اپنے بیان میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کی خطے کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش قابل مذمت ہے،… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں،برطانوی وزیراعظم

اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملہ ناکام ہوگیا،نیتن یاہو

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملہ ناکام ہوگیا،نیتن یاہو

تہران(این این آئی)ایران کی طرف سے اسرائیل پر درجنوں میزائلوں سے کیے گئے حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملہ ناکام ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک اجلاس دوران مزید کہا کہ ایران نے آج رات… Continue 23reading اسرائیل پر ایرانی میزائل حملہ ناکام ہوگیا،نیتن یاہو

ایران کے حملے کا جواب دینگے،اسرائیلی آرمی چیف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

ایران کے حملے کا جواب دینگے،اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (این این آئی)ایران کی طرف سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے چند گھنٹے بعد اسرائیلی چیف آف اسٹاف جنرل ہرزی ہیلیوی نے سلامتی کی صورتحال کے جائزے کے اختتام پر ایران کو دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے حملے کا جواب دے گا اور اس کے لیے… Continue 23reading ایران کے حملے کا جواب دینگے،اسرائیلی آرمی چیف

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل فائر کر دئیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل فائر کر دئیے

تل ابیب(این این آئی)ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بھر میں الارم بجنا شروع ہو گئے اور مقبوضہ بیت المقدس، دریائے اردن کی وادی میں اسرائیلی… Continue 23reading ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل فائر کر دئیے

ایران کیخلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

ایران کیخلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے تیار ہے تاکہ وہ ایران سے ہونے والے حملوں سے اپنا دفاع کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے حملوں کے خلاف دفاع میں مدد اور خطے میں امریکی… Continue 23reading ایران کیخلاف اسرائیل کے دفاع میں مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر

ایران نے اسرائیل پردرجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردئیے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

ایران نے اسرائیل پردرجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردئیے

تہران(این این آئی)ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے صہیونی ریاست پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردئیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بھر میں الارم بجنا شروع ہوگئے اور مقبوضہ بیت المقدس، دریائے اردن کی وادی میں اسرائیلی شہریوں… Continue 23reading ایران نے اسرائیل پردرجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردئیے

1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 4,548