ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

ہرات (این این آئی)افغانستان کا صوبہ ہرات ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 تھی جبکہ مرکز زندہ جان اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ… Continue 23reading افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

جان بچانی ہے تو 20 نہیں اب 200 کروڑ دو، مکیش امبانی کو قتل کی ایک اور دھمکی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

جان بچانی ہے تو 20 نہیں اب 200 کروڑ دو، مکیش امبانی کو قتل کی ایک اور دھمکی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 20 کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکی دینے والے افراد نے اب 200 کروڑ دینے کا مطالبہ کر دیا۔گزشتہ روز بھارتی پولیس نے بتایا تھا کہ مکیش امبانی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے… Continue 23reading جان بچانی ہے تو 20 نہیں اب 200 کروڑ دو، مکیش امبانی کو قتل کی ایک اور دھمکی

حضرت نظام الدین کا عرس، بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزے نہیں دیئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

حضرت نظام الدین کا عرس، بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزے نہیں دیئے

لاہور(این این آئی) حضرت نظام الدین اولیاکے 720 ویں سالانہ عرس میں شرکت کے لیے بھارتی حکومت کی طرف سے ابھی تک پاکستانی زائرین کو ویزے نہیں مل سکے ہیں۔عرس کی تقریبات بھارتی دارالحکومت میں 28 اکتوبر سے شروع ہونے کا بتایاگیا جو 5 نومبر تک جاری رہیں گی، جس میں شرکت کے لیے 250… Continue 23reading حضرت نظام الدین کا عرس، بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزے نہیں دیئے

امریکا، گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

امریکا، گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

واشگنٹن(این این آئی)امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ایک گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ قتل کی اطلاع پر پولیس گھر میں پہنچی تو خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں ملیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 30 سے 80… Continue 23reading امریکا، گھر میں 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7ہزار 28 ہو گئی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7ہزار 28 ہو گئی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7028 ہو گئی جبکہ 18 ہزار 500 فلسطینی زخمی ہیں۔شہدا میں 3000 سے زائد بچے اور 1700سے زائد خواتین شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2ہزار کے قریب فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔… Continue 23reading اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7ہزار 28 ہو گئی

غزہ کے ہسپتال قبرستان بن چکے،فلسطینی مندوب رو پڑے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

غزہ کے ہسپتال قبرستان بن چکے،فلسطینی مندوب رو پڑے

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے ریاض منصور نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے 3000 بچوں اور 1700 خواتین کو ابدی نیند سلا دیا ہے اور اب بھی غزہ پر خوفناک بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ریاض منصور رو پڑے۔… Continue 23reading غزہ کے ہسپتال قبرستان بن چکے،فلسطینی مندوب رو پڑے

بیرون ممالک گداگری میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

بیرون ممالک گداگری میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے بیرون ممالک گداگری میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گداگری کی روک تھام کے لئے تمام ائرپورٹس کو خصوصی مراسلہ جاری کیا گیا ہے جبکہ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کے ائیرپورٹس پرمسافروں کی اسکریننگ کا… Continue 23reading بیرون ممالک گداگری میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

روس ،چین نے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹوکر دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

روس ،چین نے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹوکر دی

نیویارک(این این آئی)روس اور چین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین،حماس جنگ کے بارے میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مسودہ قرارداد کو ویٹو کر دیا جبکہ ایک حریف روسی مسودہ متن کم از کم ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مسودے کا مقصد غزہ میں… Continue 23reading روس ،چین نے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹوکر دی

امریکہ میں فائرنگ سے 22افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

امریکہ میں فائرنگ سے 22افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کی ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔امریکی نیوز چینل کے مطابق مقامی ہسپتال کا کہنا تھاکہ فائرنگ کے واقعے میں ہلاک و زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے… Continue 23reading امریکہ میں فائرنگ سے 22افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی

Page 166 of 4422
1 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 4,422