بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عراق، شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال کرگئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

عراق، شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال کرگئے

نینوی(این این آئی)شمالی عراق کے علاقے نینوی کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والی دلہن حنین کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔یوں اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔عراقی میڈیا کے مطابق 18 سالہ حنین آتشزدگی میں اپنی… Continue 23reading عراق، شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال کرگئے

افغانستان نے پاکستان کا غیرقانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان نے پاکستان کا غیرقانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیدیا

کابل (این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کا غیر قانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول ہے اور حکام پر زور دیا کہ پالیسی پر نظرثانی کریں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان میں غیر… Continue 23reading افغانستان نے پاکستان کا غیرقانونی افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کا فیصلہ ناقابل قبول قرار دیدیا

نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی گہرائی 10 کلو میٹر زیرِ زمین تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت بھارت کے دیگر حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ڈیرا دون، اتر پردیش اور… Continue 23reading نیپال اور بھارت میں شدید زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

نیویارک (این این آئی)معروف امریکی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔35 سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویڑن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات حاصل کر چکی ہیں۔امبر لیبروک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی… Continue 23reading معروف امریکی ایم ایم اے فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک

ڈھاکا(این این آئی)بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادراے نے بتایا کہ بنگلادیش کی وزارت صحت کے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال… Continue 23reading بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔ نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس… Continue 23reading سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

چینی سائنسی ریسرچ ٹیم کے ارکان نے دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کر لی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

چینی سائنسی ریسرچ ٹیم کے ارکان نے دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کر لی

بیجنگ (این این آئی)چین کی دوسری چھو اویو چوٹی کی جامع سائنسی ٹیم کے ارکان نیکامیابی کے ساتھ 8201 میٹر بلند چھو اویو چوٹی پر پہنچے اور پہلی بار اس علاقے میں سائنسی تحقیقات کیں۔ چینی میڈ یا کے مطا بق اتوار کے روز صبح 9 بجکر 15 منٹ پر سائنسی ٹیم چوٹی پر پہنچی۔… Continue 23reading چینی سائنسی ریسرچ ٹیم کے ارکان نے دنیا کی چھٹی بلند ترین چوٹی سر کر لی

ایک ہفتے میں 47 لاکھ عاشقانِ رسول ﷺ کی روضہ مبارک پر حاضری

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

ایک ہفتے میں 47 لاکھ عاشقانِ رسول ﷺ کی روضہ مبارک پر حاضری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مدینہ منورہ میں صرف ایک ہفتے کے دوران 56 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے مسجد نبویﷺ میں عبادت کا شرف حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے مسجد نبوی ﷺ اور مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کو… Continue 23reading ایک ہفتے میں 47 لاکھ عاشقانِ رسول ﷺ کی روضہ مبارک پر حاضری

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں افغان سفارت خانے میں تعینات سفیر اور دیگر سینئیر سفارت کاروں نے یورپ اور امریکہ میں سیاسی پناہ لے لی اور بھارت چھوڑ دیا ہے جس کے بعد نئی دہلی میں افغان سفارت خانے نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان نے بھارت کے دارالحکومت… Continue 23reading افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

Page 163 of 4410
1 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 4,410