جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکا کا ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

امریکا کا ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھاکہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

برطانیہ ”محمد ”نام لڑکوں کیلئے سب سے زیادہ پسند کیاجانے لگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

برطانیہ ”محمد ”نام لڑکوں کیلئے سب سے زیادہ پسند کیاجانے لگا

لندن(این این آئی )برطانیہ میں بھی اللہ کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانام ”محمد”نومولود بچوں کے والدین کی اولیں ترجیح ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کی پیدائش پر اس کانام محمد رکھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ کے اعداو شمار مرتب کرنے والے ادارے کے دفتر کی… Continue 23reading برطانیہ ”محمد ”نام لڑکوں کیلئے سب سے زیادہ پسند کیاجانے لگا

بنگلہ دیش ،سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

بنگلہ دیش ،سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق سخت گیر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی نفرت انگیزتقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مطابق بنگلہ دیش کا عالمی فوجداری ٹریبونل اس وقت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کے دوران قتل عام سمیت دیگرالزامات کی تفتیش کر رہا… Continue 23reading بنگلہ دیش ،سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا

مقبوضہ غزہ (این ای آئی)غزہ میں جنگ بندی کیلئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی کوشش شروع کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں۔ امریکا کی جانب سے اشارہ… Continue 23reading ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا

بھارتی ایئر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

بھارتی ایئر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ایک ایئر لائن کو دنیا کی بدترین ایئر لائن قرار دیا گیا ہے اور اسے دنیا کی 109 ایئر لائن میں سے 103 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر ہیلپ اسکور رپورٹ نے 2024 کی ایئرلائن کی کارکردگی کے حوالے سے درجہ بندی کی… Continue 23reading بھارتی ایئر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار

مسجد نبوی ؐمیں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

مسجد نبوی ؐمیں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ادارہ حرمین کے امور کی نگراں کمیٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی خواتین زائرین کے لیے 9 ہدایات جاری کی ہیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہدایات میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والی زائر خواتین کو مخاطب کرتے… Continue 23reading مسجد نبوی ؐمیں خواتین زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی

ڈھاکا(این این آئی )بھارت نواز بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار ہوجانے کے بعد سے ڈھاکہ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ہیں جبکہ نئی دہلی نے اس نئی پیش رفت پر روایتی انداز میں مخالف پروپیگنڈا جاری رکھا ہوا ہے۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم کر دی

چینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2024

چینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا

بیجنگ (این این آئی )چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلی امریکی عہدیدار نے دعوی کیا کہ سالٹ ٹائی فون (Salt Typhoon) نامی چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری ہوا۔وائٹ ہائوس نے چینی ہیکنگ گروپ سے نمٹنا حکومت… Continue 23reading چینی ہیکرز نے امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا

بھارت میں ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث 59 ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بلاک

datetime 4  دسمبر‬‮  2024

بھارت میں ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث 59 ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ڈیجیٹل فراڈ کے لیے استعمال ہونے والے 59 ہزار واٹس ایپ اکائونٹس کو بلاک کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی لوک سبھا کو اس حوالے سے بتایا گیا کہ وزارتِ داخلہ کے ونگ انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر نے ڈیجیٹل فراڈ کے لیے استعمال ہونے والی 1700… Continue 23reading بھارت میں ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث 59 ہزار واٹس ایپ اکائونٹس بلاک

1 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 4,576