ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی

ٹورنٹو(این این آئی)ایک کینیڈین انتہا پسند شخص نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق استغاثہ کی جانب سے منگل کو اختتامی دلائل میں کہا کہ ایک کینیڈین شخص نے مسلمانوں کو مارنے کا تعاقب کررہا تھا کہ اس نے اپنے ٹرک سے شام کے وقت ایک… Continue 23reading کینیڈین انتہا پسند نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھائی

ایران،2019میں بم دھماکوں کا الزام، 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

ایران،2019میں بم دھماکوں کا الزام، 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

تہران (این این آئی)ایران نے صوبہ سیستان،بلوچستان میں 2019 کے بم دھماکوں کے مجرم قرار دیے گئے 3 افراد کو پھانسی دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان ملزمان کو پھانسی دیے جانے کی خبر ایران کی عدلیہ نے دی۔تینوں افراد کو 2019 میں صوبہ سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں کیے گئے بم حملوں… Continue 23reading ایران،2019میں بم دھماکوں کا الزام، 3 افراد کو پھانسی دے دی گئی

بیزار ہو کر موت کا تجربہ کر رہا نوجوان کا بیوی، تین بچوں کو مار کر اقدام خودکشی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

بیزار ہو کر موت کا تجربہ کر رہا نوجوان کا بیوی، تین بچوں کو مار کر اقدام خودکشی

انقرہ(این این آئی)ترکیہ کے شہر استنبول میں پیش آنے والی قتل کے لرزہ خیز واقعہ نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ترکیہ میں انسانی حقوق کا دفاع کرنے والے اداروں بالخصوص خواتین کا دفاع کرنے والے اداروں نے اس واقعہ کے بعد شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ واقعہ یہ ہوا… Continue 23reading بیزار ہو کر موت کا تجربہ کر رہا نوجوان کا بیوی، تین بچوں کو مار کر اقدام خودکشی

میانمار میں فوج کی باغیوں سے جھڑپیں، 43اہلکار بھارت داخل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

میانمار میں فوج کی باغیوں سے جھڑپیں، 43اہلکار بھارت داخل

ینگون(این این آئی)میانمار کے سرحدی علاقے میں فوج کی باغیوں سے جھڑپوں کے بعد 43 فوجی اہلکار بھارت میں داخل ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوج اور باغیوں کے درمیان گزشتہ روز سے شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران میانمار کے 43 فوجی اہلکار فرار ہو کر بھارتی ریاست میزورام میں داخل ہو… Continue 23reading میانمار میں فوج کی باغیوں سے جھڑپیں، 43اہلکار بھارت داخل

مکہ، مدینہ اور مختلف علاقوں میں بارشوں کی نئی پیشگوئی جاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

مکہ، مدینہ اور مختلف علاقوں میں بارشوں کی نئی پیشگوئی جاری

مکہ مکرمہ(این این آئی)قومی مرکز برائے موسمیات نے کہاہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں جمعرات تک بارش کی توقع ہے، بعض نشیبی علاقوں میں شدید بارش سے سیلابی کیفیت بھی پیدا ہوسکتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق قومی مرکز برائے موسمیات کی جانب سے جاری تفصیلی رپورٹ میں… Continue 23reading مکہ، مدینہ اور مختلف علاقوں میں بارشوں کی نئی پیشگوئی جاری

پہلا سعودی امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

پہلا سعودی امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے تباہ حال غزہ کے لیے پہلا امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس امدادی قافلے نے رفح کی راہداری عبور کی ہے۔خیال رہے غزہ میں چھٹے ہفتے میں داخل اسرائیلی بمباری سے اب تک گیارہ ہزار سے زائد… Continue 23reading پہلا سعودی امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا

چار ہاتھ اور چار ٹانگوں والے انوکھے بچے کی پیدائش، ڈاکٹرز بھی حیران

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

چار ہاتھ اور چار ٹانگوں والے انوکھے بچے کی پیدائش، ڈاکٹرز بھی حیران

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں چار ہاتھوں اور چار پائوں کیساتھ پیدا ہونیوالے بچے نے ڈاکٹروں کو بھی چکرا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے میرٹھ میڈیکل کالج میں چار ہاتھوں اور چار پائوں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ میڈیکل کالج… Continue 23reading چار ہاتھ اور چار ٹانگوں والے انوکھے بچے کی پیدائش، ڈاکٹرز بھی حیران

چھٹیاں منانے مصر آیا برطانوی جوڑا ہوٹل میں کھٹمل کے اسپرے سے انتقال کرگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

چھٹیاں منانے مصر آیا برطانوی جوڑا ہوٹل میں کھٹمل کے اسپرے سے انتقال کرگیا

قاہرہ(این این آئی)مصر میں چھٹیاں منانے کیلئے آیا برطانوی جوڑا ہوٹل کے کمرے میں کھٹملوں کے خاتمے کیلئے کیے گئے اسپرے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2018 میں ایک برطانوی جوڑا جان اور سوسن اپنی چھٹیاں منانے کے لیے مصر کے شہر ہرغدہ کے ایک لگژری ہوٹل… Continue 23reading چھٹیاں منانے مصر آیا برطانوی جوڑا ہوٹل میں کھٹمل کے اسپرے سے انتقال کرگیا

کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں سکھ برادری کے ایک اور رکن اور اس کے 11 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق41 سالہ ہرپریت سنگھ اپال اور ان کے بیٹے کوایک شاپنگ پلازہ کے باہر ان کی گاڑی میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔… Continue 23reading کینیڈا میں سکھ برادری کا ایک اور رکن بیٹے سمیت دن دیہاڑے قتل

Page 161 of 4422
1 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 4,422