شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں سنگدل ماں نے شوہر کا قرض اتارنے کے لیے نومولود کو بیچ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے علاقے رام نگر میں ایک بیوی نے شوہر کا قرضہ اتارنے کیلئے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیا۔پولیس نے بتایا کہ میاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے… Continue 23reading شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیا











































