پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

چین نے ہالی وڈ فلموں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2025 |

بیجنگ (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد محصولات کے جواب میں چین نے کہا ہے کہ وہ ہالی وڈ کی فلموں کی درآمد پر فوری پابندی لگانے جا رہا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ چین میں ہالی وڈ باکس آفس پر منافع حالیہ چند سالوں میں کم ہوا ہے لہذا اس پابندی سے مالی اثرات محدود ہوں گے۔گزشتہ تیس سالوں سے چین دس ہالی وڈ فلمیں سالانہ درآمد کرتا آ رہا ہے تاہم بیجنگ نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے ٹیرف سے چین میں امریکی سینماکی طلب مزید متاثر ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…