ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 12  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم)نے جازان، عسیر، الباحہ اور مکہ مکرمہ کے علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ہے۔بارشیں اگلے کچھ دن تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تیز بارشوں کی وجہ سے اچانک سیلاب کا بھی خدشہ ہے، نشیبی اور پہاڑی علاقوں میں رہنے والے افراد کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، شمالی سرحدوں اور نجران کے علاقوں میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ مشرقی صوبے،ریاض اور قصیم میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سعو دی عرب کے محکمہ شہری دفاع اور موسمیات نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نشیبی علاقوں، برساتی نالوں اور وادیوں سے دور رہیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…