ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فرانس، جرمنی اور برطانیہ ایک بار پھر ایران پر پابندیاں لگانے کیلئے تیار

datetime 13  اگست‬‮  2025 |

پیرس(این این آئی)ای تھری گروپ کے ارکان فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے عالمی برادری سے مذاکرات معطل کرنے پر اقوامِ متحدہ کو خط لکھا دیا۔ای تھری گروپ نے خط میں اقوامِ متحدہ کو آگاہ کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے واپس نہیں آیا تو پابندیاں بحال کرنے کو تیار ہیں۔

ای تھری گروپ نے خط میں واضح کیا ہے کہ ایران کو اگست کے اختتام سے پہلے سفارتی حل پر پہنچنا ہوگا۔فرانس،جرمنی اور برطانیہ کے وزارئے خارجہ نے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا ہے کہ ایران نے توسیع کے موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا تو اسنیپ بیک میکنزم متحرک کرنے کو تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…