اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کا بیان سامنے آ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسپتال پر حملے اور ہولناک جانی نقصان پر غمزدہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اسپتال پر حملے کی خبر سنتے ہی اردن کے… Continue 23reading غزہ میں اسپتال پر حملے سے غمزدہ ہوں، امریکی صدر جو بائیڈن

یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا، اسرائیل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا، اسرائیل

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے کہا ہے کہ غزہ میں زیر حراست قیدیوں کا معاملہ اسرائیل کی اولین ترجیح ہے۔ انسانی امداد کے حوالے سے بات چیت میں بھی یہ معاملہ شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس بریفنگ میں ہنیگبی نے کہا کہ قیدیوں… Continue 23reading یرغمالیوں کی رہائی تک امدادی سامان غزہ میں داخل نہ ہوگا، اسرائیل

ایران کو دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ایران کو دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات

واشنگٹن(این این آئی)ایران کواسرائیل کے خلاف جنگ سے دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات کردیئے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک اعلی امریکی عہدیدار نے بتایا کہ گیرالڈ فورڈ بحری بیڑے کے علاوہ باتان بحری بیڑا بھی اسرائیلی ساحل کی سمت بڑھ رہا ہے۔… Continue 23reading ایران کو دوررکھنے کیلئے امریکی بحرے بیڑے اسرائیلی ساحل پر تعینات

ہسپتال پر حملہ،امریکی صدرنے دورہ اسرائیل منسوخ کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ہسپتال پر حملہ،امریکی صدرنے دورہ اسرائیل منسوخ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)صدر جو بائیڈن نے ہسپتال میں ہونے والی بمباری کے بعد اردن کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے ایک اہلکار نے کہا کہ اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے مشاورت کے بعد اور فلسطینی صدر عباس کی جانب سے اعلان کردہ سوگ کے دنوں کی… Continue 23reading ہسپتال پر حملہ،امریکی صدرنے دورہ اسرائیل منسوخ کردیا

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل حماس جنگ پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعوی کیاہیکہ غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22 یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں… Continue 23reading جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2900ہوگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2900ہوگئی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حملوں میں شہید خواتین اور بچوں کی تعداد سامنے آ گئی۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریبا 2 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں میں 64 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے… Continue 23reading اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2900ہوگئی

جاپان کا غزہ کے شہریوں کیلئے 1 کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

جاپان کا غزہ کے شہریوں کیلئے 1 کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان

مقبوضہ غزہ(این این آئی)جاپان نے غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی وزیرِ خارجہ یوکو کامیکاوا کا کہنا تھا کہ غزہ کے شہریوں کی مدد کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد فراہم کریں گے۔ جاپانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading جاپان کا غزہ کے شہریوں کیلئے 1 کروڑ ڈالرز امداد کا اعلان

ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

تہران(این این آئی)ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کی صبح ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10… Continue 23reading ایران میں 5.5شدت کا زلزلہ

اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

تل ابیب(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اسرائیل پر پیشگی حملے سامنے آ سکتے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بات ایک سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہی ،ایران کے حمایت یافتہ گروپ علاقے میں موجودگی کے حوالے سے… Continue 23reading اسرائیل پر پیشگی حملے گھنٹوں میں ممکن ہیں، ایران

Page 170 of 4423
1 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 4,423