منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بھارت کی مان ملیادہ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

datetime 7  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی بھارتی باشندوں کو جنگی طیارے، سی 17 میں بھارت واپس بھجوایا گیا حالانکہ اس پر بے انتہا خرچہ اٹھا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ لوگ امریکین ائیر لائنز کی فرسٹ کلاس میں واپس آتے تو فی مسافر صرف 500 ڈالر خرچ آتا۔ جبکہ جنگی طیارے سے بھجوانے میں 4,675 ہزار ڈالر فی مسافر لگ گئے.

ٹرمپ نے بھاری خرچ اس لیے کیا کہ بھارت اور سبھی ممالک کو یہ پیغام دے سکیں، غیر قانونی طور پہ امریکا آنے والے مجرم ہیں جن کے ساتھ مجرموں جیسا ذلت آمیز سلوک ہو گا،انہوں نے حال ہی میں اپنے پرستاروں کو بتایا جنگی طیاروں سے آل لیگل افراد واپس بھجوا کر امریکہ کو کھوئی عزت مل گئی ورنہ پہلے اقوام عالم ہمیں احمق کہتی تھیِں تاہم جنگی طیاروں سے اپنے لوگ واپس بھجوانے پر کئی ممالک نے بے عزتی محسوس کی،مثلا کولمبین صدر نے پہلا ایسا جنگی جہاز اپنی سرزمین پہ اترنے نہیں دیا تھا۔اسی طرح میکسیکن و برازیلین صدور نے اس رویے کو شرمناک اور اپنی سالمیت پر حملہ قرار دیا،اب دیکھنا یہ ہے، بھارتی قوم کی مان ملیادہ (عزت و خودمختاری)ٹرمپ کے ہاتھوں مٹی میں ملنے پر بھارت کو سپر پاور بنانے کے خواب دیکھتی جنگجو مودی سرکار کیا جواب دیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…