برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کے مرض کی تشخیص
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کا انکشاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کیٹ مڈ لٹن کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں بتایا گیا کہ ان کو کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی اور کیموتھراپی جاری ہے۔ کینسر کامرض ابتدائی اسٹیج پر ہے۔ 42 سالہ کیٹ مڈلٹن… Continue 23reading برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کے مرض کی تشخیص