جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کا 61 ممالک میں 10 لاکھ افراد کوروزہ افطار کرانے کا عندیہ

datetime 20  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور اور دعوت و ارشاد نے خادم الحرمین الشریفین فطار پروگرام کے تحت رمضان المبارک میں 61 ممالک میں 10 لاکھ افراد کو روزہ افطار کرانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ عبد اللطیف آل الشیخ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انہوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے دنیا بھر میں ضرورت مندوں کی مدد اور اسلام و مسلمانوں کی خدمت کے لیے مسلسل حمایت اور کوششوں کو سراہا ہے۔وزارت نے بتایاہے کہ افطار پروگرام کے لیے مختص رقم کی منتقلی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جو مذہبی اتاشیوں کے دفاتر، ثقافتی مراکز اور دعوت و ارشاد کے ذیلی اداروں کے تعاون سے کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…