ٹرمپ کو بڑا دھچکہ، جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالرز جرمانہ برقرار
نیویارک (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ عدالت نے جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق فیڈرل اپیل کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جیوری کے اس فیصلے کو برقرار رکھا جس کے تحت ٹرمپ کو خاتون صحافی اور… Continue 23reading ٹرمپ کو بڑا دھچکہ، جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالرز جرمانہ برقرار






































