اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب: عید الفطر پر ملازمین اور طلبہ کیلئے لمبی تعطیلات

datetime 14  مارچ‬‮  2025 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ملازمین اور طلبا مارچ کے آخر میں عید الفطر کی توسیعی تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔عید الفطر کے موقع پر مسلمان کئی دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔اس سال ماہِ رمضان یکم مارچ سے شروع ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں عید کی سرکاری چھٹی 30 مارچ بروز اتوار سے شروع ہو گی یعنی ملازمین 28 اور 29 مارچ کے ساتھ طویل تعطیل کا لطف اٹھائیں گے۔

عید الفطر کی تعطیلات دو اپریل بروز بدھ کو ختم ہوں گی اور جمعرات تین اپریل کو کام دوبارہ شروع ہو گا۔وزارتِ تعلیم کے مطابق دوسری طرف طلبا کے لیے تعطیلات 20 مارچ سے چھے اپریل تک ہوں گی۔عیدالفطر کی اصل تاریخ کی چاند نظر آنے پر تصدیق ہو گی۔سعودی عرب جون کے اوائل میں عید الاضحی بھی منائی جائے گی جب چار سرکاری تعطیلات ہوں گی۔سال کے آخر میں مملکت میں سعودی قومی دن کے موقع پر بھی چھٹی ہو گی جو ہر سال 23 ستمبر کو آتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…