بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے

datetime 18  مارچ‬‮  2025 |

ناگپور(این این آئی) بھارت میں واقع شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے انتہا پسندوں کی جانب سے مظاہرے کیے گئے جس کے بعد شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کیلیے مظاہرے کیے گئے جس سے شہر میں ہندو مسلم کشیدگی پھیل گئی۔

ناگپو ر شہر میں کئی گاڑیاں جلادی گئیں، مکانوں پر پتھراو کیا گیا جس سیکئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے 20 افراد کو حراست میں لے لیا اور علاقے میں دفعہ 144 بھی نافذ کردی۔کانگریس کے رہنما ہرش وردن نیفسادات کا ذمہ دار ریاستی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ کئی روز سیریاستی وزرا اشتعال انگیز اور لوگوں کواکسانے والی تقاریرکررہے تھے۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…