اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب ماننے کی قرارداد پیش

datetime 3  اگست‬‮  2023

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب ماننے کی قرارداد پیش

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ہے۔قرارداد کے تائید کنندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب اور آنڈرے کارسن شامل ہیں۔قرارداد کے متن میں کہا گیا… Continue 23reading امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب ماننے کی قرارداد پیش

ایران میں گرمی کی غیر معمولی شدت کے باعث 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 2  اگست‬‮  2023

ایران میں گرمی کی غیر معمولی شدت کے باعث 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان

تہران(این این آئی)ایران میں گرمی کی غیر معمولی شدت کے باعث 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شمالی علاقے ان دنوں غیر معمولی گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی کے باعث اسپتالوں میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ گرمی… Continue 23reading ایران میں گرمی کی غیر معمولی شدت کے باعث 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان

چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 2  اگست‬‮  2023

چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ(این این آئی )چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے مضافات میں واقع آبی ذخائر میں 744.8 ملی میٹر (29.3 انچ) بارش ریکارڈ… Continue 23reading چین میں بارشوں کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد

datetime 2  اگست‬‮  2023

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد

ڈونلڈ ٹرمپ پر کار سرکار میں مداخلت کی کوشش اور امریکا کو دھوکہ دینے کی سازش کا الزام ہے،رپورٹ واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن… Continue 23reading سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد

امریکا نے مزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2023

امریکا نے مزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے چین سے تعلق رکھنے والی مزید کمپنیوں کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے اور ان کی مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے جبکہ حکام تمام سپلائی چین سے جبری مزدوری کا خاتمہ چاہتے ہیں بالخصوص وہ ایغور(یغور) جیسی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کا خاتمہ… Continue 23reading امریکا نے مزید چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ پرویزہ سٹیکرختم کردیا

datetime 28  جولائی  2023

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ پرویزہ سٹیکرختم کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے بھی پاسپورٹ پرویزہ سٹیکرختم کردیا ہے جس کے تحت اب ملازمت، اقامہ، وزٹ اورٹرانزٹ ویزے آن لائن جاری کیے جائیں گے،تاہم پہلے سے جاری شدہ سٹیکر ویزے اب بھی موثرہوں گے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستامی سمیت مزید 12 ممالک کے شہریوں کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ پرویزہ سٹیکرختم کردیا

بھارت سے آئی انجو اوردیربالاکے نصراللہ کانکاح،انجو نے اسلام قبول کرلیا

datetime 25  جولائی  2023

بھارت سے آئی انجو اوردیربالاکے نصراللہ کانکاح،انجو نے اسلام قبول کرلیا

پشاور(این این آئی)بھارت سے آئی انجو اوردیربالاکے نصراللہ کانکاح،انجو نے اسلام قبول کرلیا،نیا نام فاطمہ رکھاگیا۔بھارت سے آئی انجو اور دیر بالا کے رہائشی نصر اللہ کا نکاح ہوگیا،انجو اور نصر اللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ کورٹ دیرمیں ہوا،انجو نے اسلام قبول کرلیا،انجو کا اسلامی نام فاطمہ رکھاگیا۔انجونے دیربالاکے حسین علاقوں میں خوب سیرسپاٹے کئے ،مختلف… Continue 23reading بھارت سے آئی انجو اوردیربالاکے نصراللہ کانکاح،انجو نے اسلام قبول کرلیا

قرآن کریم کی بے حرمتی، او آئی سی میں سویڈن کا خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل

datetime 24  جولائی  2023

قرآن کریم کی بے حرمتی، او آئی سی میں سویڈن کا خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل

اسلام آباد (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے سویڈن میں قرآن پاک کی پے در پے بے حرمتی پر ایکشن لیتے ہوئے سویڈن کے خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل کردیا ہے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی جانب سے اسلام مخالف سوئڈش حکومت کے خلاف بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور او آئی سی… Continue 23reading قرآن کریم کی بے حرمتی، او آئی سی میں سویڈن کا خصوصی ایلچی کا اسٹیٹس معطل

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

datetime 24  جولائی  2023

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

دیر (این این آئی)سوشل میڈیا ایپلی کیشن فیس بک پر دوستی عشق میں بدل گئی اور بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اترپردیش کی رہائشی لڑکی انجو اور دیر کے نصراللہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔35 سالہ… Continue 23reading فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

Page 172 of 4409
1 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 4,409