بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

datetime 24  جولائی  2023

فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

دیر (این این آئی)سوشل میڈیا ایپلی کیشن فیس بک پر دوستی عشق میں بدل گئی اور بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے خیبرپختونخوا کے علاقے دیر پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اترپردیش کی رہائشی لڑکی انجو اور دیر کے نصراللہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔35 سالہ… Continue 23reading فیس بک پر دوستی، بھارتی لڑکی پاکستانی محبوب سے ملنے دیر پہنچ گئی

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتی

datetime 22  جولائی  2023

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتی

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتیسویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن پاک کا نسخہ نذرآتش کرکے… Continue 23reading سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بیحرمتی

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے

datetime 22  جولائی  2023

بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد ایک خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی خاتون نے دبئی سے واپس آنے والی بیٹی سے 10 کلو ٹماٹر لانے کی فرمائش کر دی، بیٹی نے سپر اسٹور سے ٹماٹر خرید کر سوٹ کیس میں بھرے اور… Continue 23reading بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر، خاتون نے دبئی سے ٹماٹر منگوا لیے

جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے کے قریب ہے؛ ناسا ماہرین

datetime 22  جولائی  2023

جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے کے قریب ہے؛ ناسا ماہرین

کراچی(این این آئی)گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ فار اسپیس اسٹڈیز کے ناسا کے اعلی موسمیاتی ماہر گیون شمٹ نے خبردار کیا ہے کہ جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا کے ماہر موسمیات گیون شمٹ کا کہنا ہے کہ مسلسل گرمی کی لہر کرہ ارض کے بڑے… Continue 23reading جولائی 2023 صدی کا گرم ترین مہینہ بننے کے قریب ہے؛ ناسا ماہرین

امارات دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں میں شامل، عرب خطے خلیجی ممالک سرفہرست

datetime 20  جولائی  2023

امارات دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں میں شامل، عرب خطے خلیجی ممالک سرفہرست

ابوظہبی(این این آئی)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین جائزے میں کہاگیا ہے کہ متحدہ عرب امارات دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں بلند ترین مقام پر ہے۔ عرب دنیا میں خلیج تعاون کونسل کے ممالک سرفہرست ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شائع ہونے والی یہ رپورٹ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے خصوصی اور سرکاری… Continue 23reading امارات دنیا کے طاقتور پاسپورٹوں میں شامل، عرب خطے خلیجی ممالک سرفہرست

سویڈن میں پولیس نے پھر قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی اجازت دیدی

datetime 20  جولائی  2023

سویڈن میں پولیس نے پھر قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی اجازت دیدی

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف اسلامی دنیا میں احتجاجی مظاہرے ابھی جاری ہیں تاہم سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی جس میں شدت پسند منتظمین نے معاذ اللہ قرآن کریم کے نسخے… Continue 23reading سویڈن میں پولیس نے پھر قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی اجازت دیدی

قرآنِ کریم کی بے حرمتی، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

datetime 20  جولائی  2023

قرآنِ کریم کی بے حرمتی، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

سٹاک ہوم(این این آئی)سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اسے جلا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، کمپاونڈ کی دیواروں کو توڑ کر سفارت… Continue 23reading قرآنِ کریم کی بے حرمتی، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا

datetime 19  جولائی  2023

دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا

ماہرین نے آگرہ شہر میں 17 ویں صدی کی یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی… Continue 23reading دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا

امریکی رکن کانگریس کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز

datetime 18  جولائی  2023

امریکی رکن کانگریس کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قانون ساز کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو نکالنے کی تجویز بھی سامنے آگئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پاکستانی جیل سے نکالنے کی تجویز رواں ہفتے کے شروع میں جنوبی اور وسطی ایشیائی خطے کے لیے 2024 کے… Continue 23reading امریکی رکن کانگریس کی شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز

Page 164 of 4400
1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 4,400