بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

امتحان میں فیل ہونے پر ماں نے بیٹی کو قتل کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں ایک 59 سالہ خاتون کو اپنی نوعمر بیٹی کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھیمانی پدمنی رانی نے 29 اپریل 2024 کو اپنی 17 سالہ بیٹی سہیتی شیو پریا کو متعدد بار چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔

سہیتی نے اپنے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) کے دوسرے سال میں پانچ مضامین میں ناکامی کے باوجود اپنی ماں سے جھوٹ بولا کہ وہ 95 فیصد نمبروں سے کامیاب ہو گئی ہے۔جھوٹ پکڑے جانے پر ماں بیٹی کے درمیان سخت جھگڑا ہوا، سہیتی نے اپنی ناکامی کا ذمہ دار اپنی ماں کو ٹھہرایا جس پر بھیمانی پدمنی رانی نے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…