جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

جیلوں پربوجھ کم کرنے کی مہم، انڈونیشیا کا 44 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

جیلوں پربوجھ کم کرنے کی مہم، انڈونیشیا کا 44 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا نے مختلف جرائم پر قید 44 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو نے ہزاروں قیدیوں کو معافی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر قانون کے مطابق ملک بھر میں تقریبا 44 ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ ان قیدیوں کو انسانی… Continue 23reading جیلوں پربوجھ کم کرنے کی مہم، انڈونیشیا کا 44 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، ایمازون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، ایمازون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے لیے ایما زون اور میٹا نے ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق آن لائن خرید و فروخت کی دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایما زون کے ترجمان نے بیان میں تصدیق کی کہ ای کامرس کمپنی… Continue 23reading ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، ایمازون اور میٹا کا ایک ایک ملین ڈالر دینے کا اعلان

ٹرمپ نے امریکا کے نیٹو چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

ٹرمپ نے امریکا کے نیٹو چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہیے، امریکا کا نیٹو سے انخلا ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کی فوجی امداد کم کریں گے اور امریکا کو نیٹو سے نکالنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ٹرمپ نے امریکا کے نیٹو چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

ناصر ادیب نے ریما خان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

ناصر ادیب نے ریما خان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

کراچی (این این آئی)فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد نجی چینل کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر ادیب نے کہا کہ میں نے تحقیق کے بغیر… Continue 23reading ناصر ادیب نے ریما خان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

ترکیہ میں قبروں کی قیمتوں،تقریبات میں ہوشربااضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

ترکیہ میں قبروں کی قیمتوں،تقریبات میں ہوشربااضافہ

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس استنبول گریٹر میونسپلٹی کونسل (آئی بی بی)کے اس فیصلے پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے جس میں اس نے حال ہی میں سال 2025 کے لیے قبرستان کی خدمات کی قیمتوں کے لیے ایک نئی لاگت کی منظوری دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ترکیہ میں قبروں کی قیمتوں،تقریبات میں ہوشربااضافہ

پالتو شیر نے شادی کی تقریب میں متعدد مہمانوں کو شدید زخمی کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

پالتو شیر نے شادی کی تقریب میں متعدد مہمانوں کو شدید زخمی کر دیا

طرابلس(این این آئی )لیبیا میں شادی کی تقریب میں لائے جانے والے پالتو شیر نے متعدد مہمانوں پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ناخوشگوار واقعہ دارالحکومت طرابلس میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے مہمانوں میں شامل ایک شخص اپنے پالتو شیر کو بھی لے کر شادی… Continue 23reading پالتو شیر نے شادی کی تقریب میں متعدد مہمانوں کو شدید زخمی کر دیا

بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی

دمشق(این این آئی )شام میں بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی۔عرب میڈیا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 7 لاکھ 40 ہزار ایرانی ریال کا ہوگیا ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق مشرق وسطی کے بگڑتے حالات کی وجہ سے ایک ڈالر 10 لاکھ ایرانی ریال تک پہنچ… Continue 23reading بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی

ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو آئندہ ماہ اپنی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واشنگٹن میں 20 جنوری کو منعقد ہونے والی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ نومبر کے اوائل میں… Continue 23reading ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت

نیو جرسی، فضا میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں، پینٹاگون

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

نیو جرسی، فضا میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں، پینٹاگون

واشنگٹن (این این آئی)پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی ریاست نیو جرسی کی فضا میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شواہد نہیں ملے کہ ڈرونز کا تعلق کسی دشمن ملک سے تھا۔پینٹاگون نے کہا کہ رکن کانگریس جیف وان… Continue 23reading نیو جرسی، فضا میں دیکھے گئے ڈرونز کا تعلق ایران سے نہیں، پینٹاگون

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 4,576