واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی حکومت نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ملک میں زیرتعلیم دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کر دئیے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی حکومت نے ایک ماہ سے کم دورانیے میں لگ بھگ 160 کالجز اور یونیورسٹیز کے کم از کم 1024 طلبہ کے ویزوں کی قانونی حیثیت ختم کر دی ہے۔اس اقدام سے متاثر ہونے والے بعض طلبہ نے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سکیورٹی میں قانونی درخواستیں بھی دائر کی ہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، ایک ہزار غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
محسن نقوی نے محمد رضوان اور امام الحق کا مستقبل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت کا زمین اور جائیداد کی رجسٹریوں کے نظام سے متعلق بڑا فیصلہ
-
جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)
-
یو اے ای جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کردی
-
بینکوں میں کیش ٹرانزیکشن قوانین میں بڑی تبدیلی! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
-
گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان ہوشیار! پنجاب حکومت کا بڑا ایکشن شروع
-
پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ
-
ملائیشیا سے واپس آنیوالے شوہر کو لینے 3بیویاں ایئرپورٹ پہنچ گئیں ، پھر کیا ہوا۔۔؟ ویڈیو وائرل
-
فضل الرحمان تنخواہ دار ملازم نکلے، کون دیتا ہے مولانا کو لاکھوں کی تنخواہ؟ اہم سوالات اٹھ گئے
-
بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
181 فٹ سرنگ، کروڑوں کا خام تیل، راولپنڈی میں انوکھی چوری پکڑی گئی
-
لاہور: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران شیرنی کا خوفناک حملہ، نوجوان جاں بحق، 2 افراد گرفتار
-
پاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشاف



















































