بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

قاہرہ(این این آئی) مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکولوں میں نقاب پر پابندی کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔ جس… Continue 23reading مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

بیجنگ(این این آئی)جنوبی چین کے شہر مامنگ میں سمندری طوفان ہائیکوئی سے سیلابی صورتحال ہوئی، تو موقع پاتے ہی ایک فارم سے 70 سے زائد مگرمچھ فرار ہوگئے ۔ مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر ماومنگ کے ارد گرد سیلاب کی وجہ سے مگرمچھ کے فارم کی ایک جھیل سے… Continue 23reading چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے جی 20 کانفرنس میں چینی صدر کی عدم شرکت کا بدلہ ان کے بھیجے گئے وفد سے لے لیا، دہلی کے تاج پیلس ہوٹل میں چین کے وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ چین کے مندوبین… Continue 23reading جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف

پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

ماسکو(این این آئی)روسی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافر طیارے کو خرابی کی وجہ سے سائبیریا کے کھیتوں میں ہنگامی طور پر اتار دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورال ایئر لائنز اے 320 نے سائبیریا کے علاقے نوووسیبرسک کے علاقے کامینکا کے قریب ایک کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی۔طیارہ 159 مسافروں اور عملے کے… Continue 23reading پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

بغداد (این این آئی)عراق جانے والے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق 18 پاکستانی زائرین کو بغداد ائیرپورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا ہے، غیرملکی ایئرلائن کاعملہ کاؤنٹر چھوڑ کرغائب ہوگیا جس کی وجہ سے زائرین کو پاسپورٹ نہیں دیے جا رہے۔ پاکستانی زائرین کے مطابق عراقی حکام کچھ بتانے کو… Continue 23reading عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر ڈالا

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر ڈالا

کھٹمنڈو(این این آئی)بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی افسر اپادھیائے کا نیپالی لڑکی کے ساتھ معاشقہ چل رہا تھا، متاثرہ نیپالی لڑکی، شریا شرما نے ملزم، فوجی افسر سے سلی گڑی کے ایک ڈانس بار میں ملاقات کی تھی جس… Continue 23reading بھارتی فوجی افسر نے شادی پر اصرار کرنے والی نیپالی گرل فرینڈ کو قتل کر ڈالا

مراکش زلزلہ،تباہ شدہ گائوں کی ساری آبادی جاں بحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

مراکش زلزلہ،تباہ شدہ گائوں کی ساری آبادی جاں بحق

رباط(این این آئی)مراکش میں آنے والے زلزلے کے تیسرے دن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے دوران ایک گاں کے واحد بچ جانے والے شخص نے اپنے زندہ بچ جانے کو ایک معجزہ قرار دے دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں شہری نے کہا میں معجزانہ طور پر بچ گیا۔ ثلاث… Continue 23reading مراکش زلزلہ،تباہ شدہ گائوں کی ساری آبادی جاں بحق

افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی گئی

کابل (این این آئی)افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق طالبان حکومت نے افغان شہریوں کو 2ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی کرنسی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں پر دو ماہ… Continue 23reading افغانستان میں پاکستانی کرنسی پر پابندی عائد کردی گئی

رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2023

رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا

رباط(این این آئی)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مراکش میں جمعے کی رات 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے بعد سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 2100 تک پہنچ گئی ہے۔ زلزلے سے زخمیوں کی تعداد 2059 ہے۔رونالڈو نے مراکش… Continue 23reading رونالڈو نے مراکش میں اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا

Page 158 of 4400
1 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 4,400