منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں خوفناک حادثہ،14 افراد ہلاک

datetime 30  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی شہرکولکتہ کے ایک میں ہوٹل میں آگ لگنےسے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے رتو راج ہوٹل میں گزشتہ رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…