پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کو لے کر ایک طرف بھارتی حکومت اور ہندو سیاستدانوں نے حسب روایت پاکستان پر الزام تراشی کا نیا کھیل شروع کر دیا ہے، تو دوسری جانب مسلمان سیاستدانوں کو بھی اپنی دیش بھکتی ثابت کرنی پڑ رہی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ نماز جمعہ کے موقع پر بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر اس واقعے کی مذمت کریں۔اپنے ایک وڈیو پیغام میں اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہمیں یہ پیغام دینا ہوگا کہ ہم بھارتی ہیں اور غیر ملکی طاقتوں کو بھارت کے امن و اتحاد کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…