پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

datetime 25  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں سیاسی اور اقتصادی حالات کے اثرات بھارتی اسٹاک مارکیٹس پر شدید پڑے ہیں، جہاں کاروبار کے آغاز پر ہی گراوٹ دیکھی گئی۔سینسکس 30 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا، جبکہ نفٹی 50 انڈیکس میں 1.4 فیصد کی کمی آئی اور یہ 24,000 سے نیچے آگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرمایہ کاروں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے اور وہ گھبراہٹ کا شکار ہو کر مارکیٹ سے سائیڈ لائن ہونے کو ترجیح دے رہے ہیں۔اس کے علاوہ بھارتی روپیہ بھی بے قدری کا شکار ہے، اور ڈالر کے مقابلے میں انڈین روپے کی قیمت 85.26 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ روپے کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…