اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

ڈرون واقعے کے بعد ایران میں کتنےاہداف پر بمباری کا فیصلہ کیا تھا ؟ٹرمپ نے اندر کی بات بتا دی

datetime 30  جون‬‮  2019

ڈرون واقعے کے بعد ایران میں کتنےاہداف پر بمباری کا فیصلہ کیا تھا ؟ٹرمپ نے اندر کی بات بتا دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ایران میں تین اہم اہداف پر بم باری کا فیصلہ کیا تھا تاہم 150 افراد کی ممکنہ ہلاکت کے خدشے کے تحت بمباری کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز جاری ایک بیان… Continue 23reading ڈرون واقعے کے بعد ایران میں کتنےاہداف پر بمباری کا فیصلہ کیا تھا ؟ٹرمپ نے اندر کی بات بتا دی

ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

datetime 30  جون‬‮  2019

ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (این این آئی )ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اْن کا ملک امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرتا رہے گا، بالکل اْسی طرح جیسے اْس نے عراق کے کیمیکل حملوں کا سامنا کیا تھا۔ صدام حسین کے دور میں سن 1980 کی دہائی میں لڑی گئی جنگ میں بھی ایران نے… Continue 23reading ایران امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ

ترک مفادات پر حملہ کر سکتے ہیں، لیبی باغی فوجی سربراہ کی دھمکی

datetime 30  جون‬‮  2019

ترک مفادات پر حملہ کر سکتے ہیں، لیبی باغی فوجی سربراہ کی دھمکی

انقرہ(این این آئی)لیبیا کے طاقتور جنگی سردار خلیفہ حفتر نے خبردار کر دیا ہے کہ لیبیا میں ترک مفادات پر حملے کیے جا سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ، جب اس جنگی گروہ کی طرف سے دارالحکومت لیبیا پر قبضے کی کوشش ناکام… Continue 23reading ترک مفادات پر حملہ کر سکتے ہیں، لیبی باغی فوجی سربراہ کی دھمکی

الریاض میٹرو ٹرین چل پڑی، قصر اسٹیشن تک آزمائشی سفر، یومیہ کتنے افراد سفر کرسکیں گے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 30  جون‬‮  2019

الریاض میٹرو ٹرین چل پڑی، قصر اسٹیشن تک آزمائشی سفر، یومیہ کتنے افراد سفر کرسکیں گے؟پڑھئے تفصیلات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کو دوسرے شہروں سے میٹرو ٹرین کے ذریعے ملانے والی ریل سروس کا آزمائشی سفر شروع ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے آزمائشی ٹرین سروس نے مغربی الریاض سے قصر اسٹیشن تک کا سفر کیا۔ آزمائشی ٹرین چلانے والے ایک نوجوان نے ٹرین کی آزمائشی سروس کی ایک… Continue 23reading الریاض میٹرو ٹرین چل پڑی، قصر اسٹیشن تک آزمائشی سفر، یومیہ کتنے افراد سفر کرسکیں گے؟پڑھئے تفصیلات

ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے درمیان گرما گرمی

datetime 30  جون‬‮  2019

ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے درمیان گرما گرمی

ٹوکیو(آن لائن)سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے موجودہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کو’غیرآئینی’ قرار دیا جس پر صدر ٹرمپ نے سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے جمی کارٹر کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا صدر قرار دیا۔جاپان میں’جی ٹوئنٹی’ اجلاس کے موقع پرصحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا ان کودیکھو’ وہ (جمی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے درمیان گرما گرمی

امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ ممکن ہے

datetime 30  جون‬‮  2019

امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ ممکن ہے

ماسکو (این این آئی )روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کا سن 2021 تک کوئی نیا معاہدہ ممکن ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور روس کے درمیان ایک دہائی پرانی جوہری ہتھیاروں میں کمی کی ڈیل نیو اسٹارٹ 2021 ہی میں ختم ہو رہی ہے۔ روسی… Continue 23reading امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں کمی کا معاہدہ ممکن ہے

’’ ایمانداری سے اپنی روزی کماؤ گے تو اللہ آپ کو غلط طریقے سے حاصل کردہ چیزوں سے بہتر کچھ دے گا‘‘ دبئی میں پاکستانی کلینر نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 30  جون‬‮  2019

’’ ایمانداری سے اپنی روزی کماؤ گے تو اللہ آپ کو غلط طریقے سے حاصل کردہ چیزوں سے بہتر کچھ دے گا‘‘ دبئی میں پاکستانی کلینر نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

دبئی (آئی این پی) دبئی میں ایک پاکستانی کلینر کو 2.5ملین درہم مالیت کا15کلوگرام سونے سے بھرا بیگ واپس لوٹانے پر اعزاز سے نواز گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرزکی جانب سے سیالکوٹ کے گاؤں چاکری سے تعلق رکھنے والے طاہر علی مقبول کو2.5ملین… Continue 23reading ’’ ایمانداری سے اپنی روزی کماؤ گے تو اللہ آپ کو غلط طریقے سے حاصل کردہ چیزوں سے بہتر کچھ دے گا‘‘ دبئی میں پاکستانی کلینر نے ایماندار ی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

چین کے بعدامریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ بھی شدت اختیار کرگئی،بھارت نے جواباً دھماکہ خیز اقدام،امریکہ ششدر

datetime 29  جون‬‮  2019

چین کے بعدامریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ بھی شدت اختیار کرگئی،بھارت نے جواباً دھماکہ خیز اقدام،امریکہ ششدر

نئی دلی(این این آئی) ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پر تناؤ کے شکار بھارت نے جواباً 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کردیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے امریکا کے بادام، اخروٹ اور سیب سمیت 28 درآمدی اشیاء  پر ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس… Continue 23reading چین کے بعدامریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ بھی شدت اختیار کرگئی،بھارت نے جواباً دھماکہ خیز اقدام،امریکہ ششدر

یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر، 2 افراد ہلاک، فرانس میں سکول بند،سپین میں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف،اٹلی میں ایمرجنسی نافذ

datetime 29  جون‬‮  2019

یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر، 2 افراد ہلاک، فرانس میں سکول بند،سپین میں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف،اٹلی میں ایمرجنسی نافذ

پیرس(این این آئی) یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہرجاری ہے، فرانس میں سکول بند کر دیئے گئے، سپین میں ہیٹ ویو سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، اسپین، فرانس کے جنگلات میں آگ لگ گئی، اٹلی میں گرمی کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک ریکارڈ… Continue 23reading یورپی ممالک میں گرمی کی شدید لہر، 2 افراد ہلاک، فرانس میں سکول بند،سپین میں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف،اٹلی میں ایمرجنسی نافذ