بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باعث عوام کے صحت سے متعلق حقوق بری طرح متاثر ، بھارتی ڈاکٹر ز سے بھی نہ رہا گیا، اپنی حکومت کو خبردار کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باعث عوام کے صحت سے متعلق حقوق بری طرح متاثر ، بھارتی ڈاکٹر ز سے بھی نہ رہا گیا، اپنی حکومت کو خبردار کردیا

سرینگر(آن لائن) بھارتی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ پانچ اگست سے مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورت حال اور کرفیو کے باعث لوگوں کی صحت کی حفاظت سے متعلق حقوق بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوں کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باعث عوام کے صحت سے متعلق حقوق بری طرح متاثر ، بھارتی ڈاکٹر ز سے بھی نہ رہا گیا، اپنی حکومت کو خبردار کردیا

ترکی کے 3 شہروں کے میئرسنگین الزام میں برطرف

datetime 20  اگست‬‮  2019

ترکی کے 3 شہروں کے میئرسنگین الزام میں برطرف

دیار بکر(این این آئی)ترکی کے تین شہروں کے کرد برادری کے حامی تین میئر برطرف کر دیے گئے ہیں۔ ان تینوں پر دہشت گرد تنظیموں کی معاونت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ایک کرد جماعت کے حامی… Continue 23reading ترکی کے 3 شہروں کے میئرسنگین الزام میں برطرف

ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کو بری صحافت کا آئینہ دار قرار دے دیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کو بری صحافت کا آئینہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی تنقید کی توپ کا رخ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب کر دیا ہے۔ اس بار انہوں نے اخبار پر غیر منصفانہ کوریج کے ذریعے نسل پرستی کا رجحان بھڑکانے کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں انہوں نے… Continue 23reading ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کو بری صحافت کا آئینہ دار قرار دے دیا

نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر کڑی تنقید،مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر کڑی تنقید،مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کرفیو نافذ کرنے پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امرتیہ سین نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے زور دیا… Continue 23reading نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر کڑی تنقید،مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سعودی عرب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایسا کیاکام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی شاہ سلمان کو دعائیں دینگے

datetime 20  اگست‬‮  2019

سعودی عرب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایسا کیاکام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی شاہ سلمان کو دعائیں دینگے

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد الحرام (مکہ مکرمہ )کے صحنوں میں سائبان کی تنصیب کا کام حج سیزن کے فوری بعد شروع کیا جائیگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کی مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہِ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اعلان کیا کہ مسجد الحرام (مکہ مکرمہ) کے ساتھ مسجد نبوی شریف… Continue 23reading سعودی عرب نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایسا کیاکام شروع کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی شاہ سلمان کو دعائیں دینگے

انسان کا زمین پر زندہ رہنا مشکل ۔۔۔!!! جرمن ماہرین نے بدلتےموسم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 20  اگست‬‮  2019

انسان کا زمین پر زندہ رہنا مشکل ۔۔۔!!! جرمن ماہرین نے بدلتےموسم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن( آن لائن )یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کے بعض ممالک میں رواں سال گرمی کی شدید لہریں (ہیٹ ویوز)دیکھی گئیں جبکہ جولائی 2019 کو انسانی تاریخ کے گرم ترین مہینے کے طور پر بھی ریکارڈ کیا گیا ہے لیکن اب جرمن ماہرین نے کلائمیٹ چینج یعنی موسمیاتی تبدیلیوں سے مزید، شدید اور طویل ہیٹ… Continue 23reading انسان کا زمین پر زندہ رہنا مشکل ۔۔۔!!! جرمن ماہرین نے بدلتےموسم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارتی فوج کے کرنل کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا،بڑی سزا سنا دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2019

بھارتی فوج کے کرنل کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا،بڑی سزا سنا دی گئی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی فوج کے کرنل دھرم ویر سنگھ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا ہے،لیفٹیننٹ کرنل دھرم ویر سنگھ کا آئندہ ہفتے نامعلوم مقام پر کورٹ مارشل کیا جائیگا، بھارتی سپریم کورٹ بھی دھرم ویر کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج… Continue 23reading بھارتی فوج کے کرنل کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا،بڑی سزا سنا دی گئی

سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی لہر۔۔۔!!! بوائز سکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات

datetime 20  اگست‬‮  2019

سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی لہر۔۔۔!!! بوائز سکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ کے سکولوں میں پہلی مرتبہ ابتدائی کلاسوں میں تدریس کا کام خواتین ٹیچر انجام دیں گی۔شروعات 1400اسکولوں سے کی جائے گی۔2030 تک 95 فیصد سکولوں کی ابتدائی کلاسوں میں تدریس کے فرائض خواتین ٹیچر انجام دینے لگیں… Continue 23reading سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی لہر۔۔۔!!! بوائز سکولوں میں پہلی مرتبہ خواتین اساتذہ تعینات

ؕاللہ ٹرمپ کا بیڑا غرق کرے،امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد ڈیموکریٹ رکن رشیدہ طلیب کی دادی امّاں مفتیہ طلیب نے امریکی صدر کو سخت بددعا دیدی

datetime 20  اگست‬‮  2019

ؕاللہ ٹرمپ کا بیڑا غرق کرے،امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد ڈیموکریٹ رکن رشیدہ طلیب کی دادی امّاں مفتیہ طلیب نے امریکی صدر کو سخت بددعا دیدی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد ڈیموکریٹ رکن رشیدہ طلیب کی دادی امّاں مفتیہ طلیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت بددعا دی ہے اور کہا ہے کہ اللہ ٹرمپ کا بیڑا غرق کرے۔وہ اسرائیل کے مقبوضہ غربِ اردن میں رہ رہی ہیں۔ رشیدہ طلیب اپنی ساتھی رکن کانگریس الہان عمر کے ہمراہ… Continue 23reading ؕاللہ ٹرمپ کا بیڑا غرق کرے،امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد ڈیموکریٹ رکن رشیدہ طلیب کی دادی امّاں مفتیہ طلیب نے امریکی صدر کو سخت بددعا دیدی