ایرانی تیل کی فروخت پرپابندی کے بعد عالمی آبی گذرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی، حسن روحانی کا انتباہ
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگرایران کو عالمی منڈی میں تیل کی فروخت سے روکا جائے گا تو عالمی آبی گذرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ اگرایران کو عالمی منڈی میں تیل کی فروخت سے… Continue 23reading ایرانی تیل کی فروخت پرپابندی کے بعد عالمی آبی گذرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی، حسن روحانی کا انتباہ