جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

اویغوروں سے مبینہ بدسلوکی: امریکہ نے 28 چینی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں چین میں مسلمان اویغور افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ؟سنگین الزامات عائد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

اویغوروں سے مبینہ بدسلوکی: امریکہ نے 28 چینی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں چین میں مسلمان اویغور افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ؟سنگین الزامات عائد

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے چین کے صوبے سنکیانگ میں اویغور برادری کے افراد سے مبینہ بدسلوکی کے الزام میں 28 چینی اداروں کو ’بلیک لسٹ‘ کر دیا ہے۔اب یہ ادارے ’اینٹٹی لسٹ‘ کہلانے والی فہرست میں شامل کر دیے گیے ہیں اور یہ اب وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر امریکی کمپنیوں سے مصنوعات نہیں خرید… Continue 23reading اویغوروں سے مبینہ بدسلوکی: امریکہ نے 28 چینی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں چین میں مسلمان اویغور افراد کیساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ؟سنگین الزامات عائد

پاکستان سے معاہدوں میں کک بیکس پر تین سابق فرانسیسی عہدیداروں کو مقدمے کا سامنا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان سے معاہدوں میں کک بیکس پر تین سابق فرانسیسی عہدیداروں کو مقدمے کا سامنا

پیرس(این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ 1990 کی دہائی میں ہتھیاروں کے معاہدوں پر کک بیکس کا نظام مرتب کرنے کے الزام میں سابق فرانسیسی حکومت کے 3 بڑے ساتھیوں کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ ٹرائل اس نام نہاد کراچی کے معاملے پر ہونے والی وسیع تحقیقات کے… Continue 23reading پاکستان سے معاہدوں میں کک بیکس پر تین سابق فرانسیسی عہدیداروں کو مقدمے کا سامنا

فلسطینی صدر محمود عباس کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تیاری کا حکم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

فلسطینی صدر محمود عباس کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تیاری کا حکم

مبقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی صدر محمود عباس نے مرکزی الیکشن کمیشن کوملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات چند ماہ کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک پر صدر عباس کی طرف… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس کا الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تیاری کا حکم

سعوی وزارت خارجہ کا جعلی اور فراڈ فون کالز سے لا تعلقی کا اظہار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

سعوی وزارت خارجہ کا جعلی اور فراڈ فون کالز سے لا تعلقی کا اظہار

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے جامعات میں داخلے کے حوالے سے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکی باشندوں کی شکایات پر اپنے رد عمل میں جعلی فون کالز سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کچھ شہریوں اور غیرملکی باشندوں کی طرف سے یہ شکایات موصول… Continue 23reading سعوی وزارت خارجہ کا جعلی اور فراڈ فون کالز سے لا تعلقی کا اظہار

سعودی عرب میں2پاکستانیوں کے سر قلم ،جانتے ہیں دونوں سے کونسا جرم سرزد ہوگیا تھا؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب میں2پاکستانیوں کے سر قلم ،جانتے ہیں دونوں سے کونسا جرم سرزد ہوگیا تھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم ۔غلام قمر اور محمد اکبر پر شرعی عدالت میں ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں پاکستانی شہریوں نے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا۔جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مطابق ستمبر2019 تک… Continue 23reading سعودی عرب میں2پاکستانیوں کے سر قلم ،جانتے ہیں دونوں سے کونسا جرم سرزد ہوگیا تھا؟

شام میں فوجی آپریشن کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں : ترک وزارت دفاع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

شام میں فوجی آپریشن کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں : ترک وزارت دفاع

انقرہ(این این آئی)ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام کے شمال مشرق ممکنہ فوجی آپریشن کے لیے مطلوب تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان ایک ٹویٹ میں کیا گیا۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ ایک سیف زون کا قیام امن و استحکام… Continue 23reading شام میں فوجی آپریشن کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں : ترک وزارت دفاع

وقت آگیا ہے امریکہ ناختم ہونے والی فضول جنگوں سے باہر نکلے، اب سے ہم صرف کس چیز کیلئے لڑیں گے؟ٹرمپ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

وقت آگیا ہے امریکہ ناختم ہونے والی فضول جنگوں سے باہر نکلے، اب سے ہم صرف کس چیز کیلئے لڑیں گے؟ٹرمپ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق شام میں امریکہ صرف 30 دن کی جنگ کے لیے  آیاتھا لیکن دلدل میں پھنستا چلا گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرمپ نے لکھا جب انہوں نے اقتدار سنبھالا تو داعش کی بھرمار تھی اور ہم نے ان کی خلافت کو 100 فیصد شکست… Continue 23reading وقت آگیا ہے امریکہ ناختم ہونے والی فضول جنگوں سے باہر نکلے، اب سے ہم صرف کس چیز کیلئے لڑیں گے؟ٹرمپ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اہلیہ نے ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد برہان چشتی سے شادی کی وجہ بتا دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دنیا بھر میں شادی کے چرچے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

اہلیہ نے ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد برہان چشتی سے شادی کی وجہ بتا دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دنیا بھر میں شادی کے چرچے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا پر ناروے میں رہائش پذیر برہان چشتی کی شادی وائرل ہے، وہ اپنی شادی میں ایک پنجابی گانے پر رقص بھی کرتے نظر آ رہے ہیں، برہان چشتی کا قد صرف دو فٹ ہے اور انہیں بوبو کی عرفیت سے جانا جاتا ہے، برہان چشتی کی دلہن… Continue 23reading اہلیہ نے ناروے میں مقیم پاکستانی نژاد برہان چشتی سے شادی کی وجہ بتا دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دنیا بھر میں شادی کے چرچے

ترکی نے حکومت مخالف ٹویٹ لائیک کرنے پر امریکی سفیر کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،معافی مانگنا پڑ گئی، دلچسپ صورتحال

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

ترکی نے حکومت مخالف ٹویٹ لائیک کرنے پر امریکی سفیر کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،معافی مانگنا پڑ گئی، دلچسپ صورتحال

انقرہ(آن لائن) ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کو مطلوب جلاوطن ترک صحافی ارگن باباہن کی 5 اکتوبر کو کی گئی ایک متنازع ٹوئٹ کو امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ… Continue 23reading ترکی نے حکومت مخالف ٹویٹ لائیک کرنے پر امریکی سفیر کے ہوش ٹھکانے لگادیئے،معافی مانگنا پڑ گئی، دلچسپ صورتحال