بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

کشمیر کے حالات دیکھ کر ’’میرا بھارت مہان ‘‘ کہنے سے قاصر ہوں، ممتاز بھارتی مصنف ارون دھتی رائے مودی کیخلاف بغاوت بلند کر دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

جالندھر (این این آئی)ممتاز بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے بھارتی دانشور طبقے پر زو ر دیا ہے کہ وہ کشمیر کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ارون دھتی رائے نے بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میںمنعقدہ ایک میلے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کشمیرمیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی

شرمناک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات دیکھ کر وہ ’میر ا بھارت مہان ‘ کہنے سے قاصر ہیں۔ارون دھتی رائے نے کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم کشمیر کے حوالے سے آواز بلند کریں اور جو کچھ وہاں کیا جا رہا ہے اس کی مخالفت کریں ۔ انہوں نے کہا کہ بہت کم صحافیوں نے کشمیر کے حالات کی صحیح ترجمانی کی ہے لہٰذا بھارت کو ایک نئی تحریک اور ایک نئے میڈیا کی ضرور ت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…