جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

حمزہ بن لادن مارے گئے ہیں یا نہیں، امریکی وزیر دفاع نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2019

حمزہ بن لادن مارے گئے ہیں یا نہیں، امریکی وزیر دفاع نے اہم انکشاف کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک اسپر نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے صاحبزادے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حمزہ بن لادن کو ایک کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاہم انہوں نے… Continue 23reading حمزہ بن لادن مارے گئے ہیں یا نہیں، امریکی وزیر دفاع نے اہم انکشاف کر دیا

آزادانہ سفر کے لیے پاسپورٹ ملنے پر سعودی خواتین بے حد خوش

datetime 23  اگست‬‮  2019

آزادانہ سفر کے لیے پاسپورٹ ملنے پر سعودی خواتین بے حد خوش

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے رواں ماہ کے اوائل میں خواتین کی سفری آزادیوں کے لیے ایک نیا سنگ میل طے کرتے ہوئے انہیں اپنی مرضی سے اندرون اور بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی۔ اس اجازت کے بعد خواتین نے مرضی کے مطابق پاسپورٹ تیار کرانا شروع کر… Continue 23reading آزادانہ سفر کے لیے پاسپورٹ ملنے پر سعودی خواتین بے حد خوش

ترکی کے لیے پیٹریاٹ میزائل کی فروخت سے متعلق امریکی پیشکش ختم

datetime 23  اگست‬‮  2019

ترکی کے لیے پیٹریاٹ میزائل کی فروخت سے متعلق امریکی پیشکش ختم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار نے بتایاہے کہ انقرہ کی جانب سے روسی 400 میزائل سسٹم خریدے جانے کے بعد ترکی کے لیے پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم کی فروخت سے متعلق امریکی پیش کش ختم ہو چکی ہے۔ یہ میزائل ریتھیون کمپنی ترکی کے لئے تیار کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ترکی کے لیے پیٹریاٹ میزائل کی فروخت سے متعلق امریکی پیشکش ختم

روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کا منصوبہ دوبارہ ناکامی سے دوچار

datetime 23  اگست‬‮  2019

روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کا منصوبہ دوبارہ ناکامی سے دوچار

ڈھاکہ(این این آئی)روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کا منصوبہ دوبارہ ناکامی سے دوچار ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے ریفیوجی کمشنر نے کہاکہ میانمار واپسی کے لیے کوئی بھی روہنگیا مہاجر طے شدہ مقام پر نہ پہنچا۔ روہنگیا مہاجرین کے مطابق میانمار کی ریاست راکھین ان کے… Continue 23reading روہنگیا مہاجرین کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کا منصوبہ دوبارہ ناکامی سے دوچار

ایران جلد ہی برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دے گا، سویڈن ٹی وی

datetime 23  اگست‬‮  2019

ایران جلد ہی برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دے گا، سویڈن ٹی وی

اسٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن کے سرکاری ٹی وی چینل نے وزارت خارجہ کے ذمہ دار ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران قبضے میں لیا برطانوی تیل بردار جہاز اسٹینا امپیرو جلد چھوڑ دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے گذشتہ ماہ آبنائے ہرمز سے برطانیہ کا ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا تھا… Continue 23reading ایران جلد ہی برطانوی تیل بردار جہاز چھوڑ دے گا، سویڈن ٹی وی

ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنائو پیدا ہوگیا

datetime 23  اگست‬‮  2019

ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنائو پیدا ہوگیا

ریوڈی جنیرو( آن لائن )برازیل کے انتہائی دائیں بازو کیحکومتی سربراہ جائیر بولسونارو نے کسی بھی ملک کو اس معاملے میں دخل اندازی سے خبردار کرتیہوئے فرانسیسی صدر امانویل ماکروں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنا پیدا ہو گیا ہے۔برازیل… Continue 23reading ایمیزون جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر تنائو پیدا ہوگیا

برطانوی حکومت ایران میں قید خاتون کی رہائی کیلئے سنجیدہ نہیں،منگیترکا الزام

datetime 23  اگست‬‮  2019

برطانوی حکومت ایران میں قید خاتون کی رہائی کیلئے سنجیدہ نہیں،منگیترکا الزام

لندن (این این آئی)ایران میں جاسوسی کے الزام میں قید برطانوی خاتون کے منگیتر نے الزام لگایا ہے کہ برطانوی حکومت نے عصر امیری کے ایرانی شہری ہونے پر ان کی باحفاظت رہائی کے لیے اپنی ذمہ داری نبھانے سے آنکھیں پھیر لیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق عصر امیری کے منگیتر جیمز ٹائسن نے انکشاف… Continue 23reading برطانوی حکومت ایران میں قید خاتون کی رہائی کیلئے سنجیدہ نہیں،منگیترکا الزام

صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی رپورٹر کو جھڑک دیا، چینل پر طرف داری کا الزام

datetime 23  اگست‬‮  2019

صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی رپورٹر کو جھڑک دیا، چینل پر طرف داری کا الزام

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بعض ٹی وی چینلوں کے درمیان محاذ آرائی کی خبریں تواتر کے ساتھ آتی رہتی ہیں۔گذشتہ روز بھی ایسا ہی ایک واقعہ عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا جب وائٹ ہائوس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی سی چینل… Continue 23reading صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی رپورٹر کو جھڑک دیا، چینل پر طرف داری کا الزام

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو امریکی سفارت کاری کا زہریلا پودا قرار دیدیا

datetime 23  اگست‬‮  2019

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو امریکی سفارت کاری کا زہریلا پودا قرار دیدیا

پیانگ یانگ (ای این آئی )شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو امریکی سفارت کاری کا زہریلا پودا قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نیایک انٹرویو میں مائیک پومپیو پر تنقید کرتے ہوئے انہیں امریکی سفارت کاری کا زہریلا پودا قرار دیا اور… Continue 23reading شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو امریکی سفارت کاری کا زہریلا پودا قرار دیدیا