اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 1  جولائی  2019

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

ٹیکساس(آن لائن)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے، 2 انجنوں والا چھوٹا طیارہ ایڈیسن ائیرپورٹ سے اڑان بھر… Continue 23reading امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

30 روپے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

datetime 1  جولائی  2019

30 روپے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں شوہر نے سبزی خریدنے کیلئے بیوی سے 30 روپے نہ دینے پر طلاق دیدی،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر کو گرفتار کرلیا۔بھارتی اخبار کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی علاقے گریٹر نوئیڈا کی رہائشی چار بچوں کی ماں تیس سالہ زینب نے بتایا کہ اس نے شوہر کو سبزی خریدنے… Continue 23reading 30 روپے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دیدی

سپین سے برطانیہ جانے والی خاتون کو طیارے سے کیوں نکالا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 1  جولائی  2019

سپین سے برطانیہ جانے والی خاتون کو طیارے سے کیوں نکالا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

میڈرڈ(این این آئی)سپین سے برطانیہ جانے کی خواہشمند ایک خاتون کوقابل اعتراض لباس پہننے پر پرواز سے نکال دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق31سالہ ہیریٹ اوسبورن سپین کے شہر مالاگا سے لندن کا سفر کررہی تھیں اور ان کے لباس پر مسافروں کے اعتراضات کے بعد جب فضائی عملے نے لباس بدلنے کو کہا۔برطانیہ کی سب… Continue 23reading سپین سے برطانیہ جانے والی خاتون کو طیارے سے کیوں نکالا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

مہاجر باپ اور بیٹی کی لاش پر گولف کھیلتے ٹرمپ کی ڈرائنگ بنانے والا کارٹونسٹ ملازمت سے فارغ

datetime 1  جولائی  2019

مہاجر باپ اور بیٹی کی لاش پر گولف کھیلتے ٹرمپ کی ڈرائنگ بنانے والا کارٹونسٹ ملازمت سے فارغ

نیویارک(این این آئی)گزشتہ ماہ 26 جون کو امریکا اور میکسیکو کے بارڈر پر امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران دریائے ریو گرینڈے میں پانی کی لہروں میں چل بسنے والے ایل سلواڈور کے مہاجر باپ اور بیٹی کی موت کی تصاویر نے دنیا کو جھنجوڑ دیا تھا۔پانی کی لہروں میں ڈوب کر ہلاک… Continue 23reading مہاجر باپ اور بیٹی کی لاش پر گولف کھیلتے ٹرمپ کی ڈرائنگ بنانے والا کارٹونسٹ ملازمت سے فارغ

متحدہ عرب امارات : ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2019

متحدہ عرب امارات : ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانے کا اعلان

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم تک جرمانہ ہوگا اور 30 دن تک گاڑی محکمہ ٹریفک کی تحویل میں ہوگی۔ عرب میڈیاکیمطابق ٹریفک قانون کے بموجب ایمرجنسی گاڑیوں، ایمبولینس، پولیس اور سرکاری جلوس کی گاڑیوں کو ترجیحی بنیاد پر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات : ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر 3 ہزار درہم جرمانے کا اعلان

امریکی معاشی پابندیوں کا مقابلہ، چینی شہریوں کے لئے ایرانی ویزہ کی شرط ختم

datetime 1  جولائی  2019

امریکی معاشی پابندیوں کا مقابلہ، چینی شہریوں کے لئے ایرانی ویزہ کی شرط ختم

تہران(این این آئی)ایرانی حکومت جلد ہی چینی شہریوں کے لیے ویزہ کی شرط ختم کر رہی ہے تا کہ امریکا کی طرف سے ایرن پرعاید کردہ اقتصادی پابندیوں کوغیرمؤثر بنانے کے لیے چینی سیاحوں کو ایران میں داخل ہونے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حکومت نے جمہوریہ چین… Continue 23reading امریکی معاشی پابندیوں کا مقابلہ، چینی شہریوں کے لئے ایرانی ویزہ کی شرط ختم

حوثی ملیشیا نے امدادی سامان لینے والے یمنی شہری بھون ڈالے، 4 جاں بحق

datetime 1  جولائی  2019

حوثی ملیشیا نے امدادی سامان لینے والے یمنی شہری بھون ڈالے، 4 جاں بحق

صنعاء(این این آئی )یمن کے جنوب مغربی شہر تعز میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے امدادی سامان کے حصول کے لیے جمع شہریوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ادھر اتحادی طیاروں نے مستبا ڈار یکٹوریٹ میں الطینہ گائوں میں حوثیوں کے… Continue 23reading حوثی ملیشیا نے امدادی سامان لینے والے یمنی شہری بھون ڈالے، 4 جاں بحق

سعودی ولی عہد کی ایٹمی حملے میں زندہ بچنے والی اکلوتی عینی شاہد خاتون سے ملاقات

datetime 1  جولائی  2019

سعودی ولی عہد کی ایٹمی حملے میں زندہ بچنے والی اکلوتی عینی شاہد خاتون سے ملاقات

ہیروشیما(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپان کے شہر ہیروشیما میں امن میموریل میوزیم کا دورہ کیا۔ اس عجائب گھر میں دوسری عالمی جنگ میں ہیروشیما پر امریکا کے جوہری بم کے حملے کی تباہ کاریوں کے شواہد محفوظ کیے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد کے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی ایٹمی حملے میں زندہ بچنے والی اکلوتی عینی شاہد خاتون سے ملاقات

بحرین : اعلیٰ اپیل عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

datetime 1  جولائی  2019

بحرین : اعلیٰ اپیل عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم

منامہ(این این آئی)بحرین کی ایک اعلیٰ اپیل عدالت نے 90 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔قبل ازیں ایک ماتحت عدالت نے بحرینی حزب اللہ کے نام سے دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کے الزام میں ان افراد کی شہریت منسوخ کردی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ماتحت عدالت نے… Continue 23reading بحرین : اعلیٰ اپیل عدالت کا 92 افرادکی شہریت کی تنسیخ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم