اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

datetime 3  جولائی  2019

ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

ریاض(آن لائن) سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کا منصوبہ بنانے اور نافذ کرنے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ یہ احتساب بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کے عین مطابق ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر مملکت و قائم مقام وزیر اطلاعات ڈاکٹر عصام بن سعد نے… Continue 23reading ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

datetime 3  جولائی  2019

شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مادرِ وطن میں واپسی کے حق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتی کونسل کا اجلاس جدہ میں واقع سلامہ… Continue 23reading شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک،100زخمی

datetime 3  جولائی  2019

نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک،100زخمی

ابوجہ (این این آٗی)نائیجیریا کے وسطی علاقے میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنیسے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جائے وقوعہ سے کم از کم 10 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں جب کہ کم سے کم 70 افراد آگ لگنے کہ وجہ سے شدید جھلس گئے… Continue 23reading نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک،100زخمی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایساناقابل یقین اعلان جس کا انہوں نےخواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا

datetime 3  جولائی  2019

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایساناقابل یقین اعلان جس کا انہوں نےخواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ملک میں دہائیوں سے عائد پابندی اٹھاتے ہوئے غیر ملکیوں کو تجارتی مراکز پر مکمل مالکانہ حقوق تفویض کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،اس پابندی کے خاتمے کے بعدغیر ملکی افراد کو کاروباری اداروں کا مکمل انتظام اپنے پاس رکھنے کی اجازت حاصل ہوجائیگی۔بدھ کے روز نائب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایساناقابل یقین اعلان جس کا انہوں نےخواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا

ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف بڑھ رہا ، ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 2  جولائی  2019

ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف بڑھ رہا ، ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو نے بڑا اعلان کر دیا

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ایران تیزی کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے حصول کی طرف بڑھ رہا ہے۔ہم جلد ہی ایران کے جھوٹ کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق فوج کی ایک تقریب سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ آج… Continue 23reading ایران جوہری ہتھیاروں کی طرف بڑھ رہا ، ہم کیا کرنے والے ہیں ؟ اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو نے بڑا اعلان کر دیا

حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر پھر حملہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ،بھارتی بھی شامل

datetime 2  جولائی  2019

حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر پھر حملہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ،بھارتی بھی شامل

صنعاء (این این آئی)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔حملے میں حوثیوں نے ڈرونز کا استعمال کیا یا میزائل داغا،اس حوالے سے سعودی حکام نے تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ حملے میں 9 افراد زخمی ہوگئے، جن میں… Continue 23reading حوثی باغیوں کاسعودی عرب پر پھر حملہ، متعدد افراد نشانہ بن گئے ،بھارتی بھی شامل

دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ بچوں سمیت جرمنی پہنچ گئیں،وجہ کیا بنی؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  جولائی  2019

دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ بچوں سمیت جرمنی پہنچ گئیں،وجہ کیا بنی؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

ابوظہبی (صباح نیوز) دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ جرمنی پہنچ گئیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین گھر سے ناراض ہو کر اپنی 11 سالہ بیٹی اور 7… Continue 23reading دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ بچوں سمیت جرمنی پہنچ گئیں،وجہ کیا بنی؟حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

ترکی اور لیبیا میں ٹھن گئی، دھمکیوں کے جواب میں لیبیا میں نفیرِ عام کا اعلان،طرابلس میں ترک ڈرون طیارہ تباہ، ترک باشندوں کی گرفتاری  کا حکم

datetime 1  جولائی  2019

ترکی اور لیبیا میں ٹھن گئی، دھمکیوں کے جواب میں لیبیا میں نفیرِ عام کا اعلان،طرابلس میں ترک ڈرون طیارہ تباہ، ترک باشندوں کی گرفتاری  کا حکم

طرابلس (این این آئی) لیبیا کی قومی فوج کے سپریم کمانڈر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح نے ترکی کی دھمکیوں کے جواب میں پورے لیبیا میں فوج کو حرکت میں لانے اور نفیرِ عام کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے طرابلس میں معیتیقیہ ایئرپورٹ کے رون وے پر ترکی… Continue 23reading ترکی اور لیبیا میں ٹھن گئی، دھمکیوں کے جواب میں لیبیا میں نفیرِ عام کا اعلان،طرابلس میں ترک ڈرون طیارہ تباہ، ترک باشندوں کی گرفتاری  کا حکم

کابل میں زورداردھماکا اورفائرنگ سے 40افرادہلاک،68زخمی،سیکیورٹی اہلکاراور صحافیوں کے علاوہ سکول کے کئی بچے بھی شامل

datetime 1  جولائی  2019

کابل میں زورداردھماکا اورفائرنگ سے 40افرادہلاک،68زخمی،سیکیورٹی اہلکاراور صحافیوں کے علاوہ سکول کے کئی بچے بھی شامل

کابل(این این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکے اور بعدازاں شدید فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 68 دیگر زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں افغان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ و ملازمین‘ سیکیورٹی اہلکاراور صحافیوں کے علاوہ سکول کے کئی بچے بھی شامل ہیں۔ افغان سپیشل فورسز نے فوری کاروائی… Continue 23reading کابل میں زورداردھماکا اورفائرنگ سے 40افرادہلاک،68زخمی،سیکیورٹی اہلکاراور صحافیوں کے علاوہ سکول کے کئی بچے بھی شامل