بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

جرمن سیاستدانوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، حکام پریشان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برلن (این این آئی)جرمنی میں دائیں بازو کے شدت پسندوں کی جانب سے سیاستدانوں کو جان سے مار دینے کی دھمکیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایسی تازہ ترین دھمکیاں ماحول دوست گرین پارٹی کے سابق سربراہ چیم اوئزدیمیر اور کلاؤڈیا رَوتھ کو موصول ہوئی ہیں۔ اندازہ ہے کہ یہ دھمکیاں کسی نیو نازی گروپ کی جانب سے دی گئی ہیں۔

اس مناسبت سے جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا کہ قتل کی ان دھمکیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمن معاشرہ انتہائی پریشان کن حالات کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ چانسلر میرکل کی سیاسی جماعت کے پارلیمانی حزب کے نائب سربراہ ٹورسٹن فرائی کے مطابق کوشش ہے کہ دائیں بازو کی شدت پسندی کے خلاف حکومتی منصوبہ جلد از جلد قانون کی شکل اختیار کر لے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…