جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہروں پر بھارتی حکومت پریشان، مودی نے بورس جانسن سے شکایت کردی،حیرت انگیز صورتحال

datetime 21  اگست‬‮  2019

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہروں پر بھارتی حکومت پریشان، مودی نے بورس جانسن سے شکایت کردی،حیرت انگیز صورتحال

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہروں پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے شکایت کردی۔مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کے خلاف گزشتہ ہفتے بھارت کے یومِ آزادی کے موقع… Continue 23reading لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہروں پر بھارتی حکومت پریشان، مودی نے بورس جانسن سے شکایت کردی،حیرت انگیز صورتحال

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا وادی کشمیر میں مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر شدید غصے کا اظہار،بھارت کو سخت پیغام دیدیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا وادی کشمیر میں مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر شدید غصے کا اظہار،بھارت کو سخت پیغام دیدیا

تہران (این این آئی) سپریم لیڈر ایران آیت اللہ خامنہ ای نے وادی کشمیر میں مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے تہذیب یافتہ عوام سے انصاف پر مبنی رویہ اختیار کرے۔انہوں نے بدھ کو تہران میں ایرانی کے صدر حسن روحانی… Continue 23reading ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کا وادی کشمیر میں مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر شدید غصے کا اظہار،بھارت کو سخت پیغام دیدیا

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ،حریت رہنماؤں نے بھارتی اقدامات کیخلاف کشمیری عوام سے مشترکہ مارچ کی اپیل کردی

datetime 21  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ،حریت رہنماؤں نے بھارتی اقدامات کیخلاف کشمیری عوام سے مشترکہ مارچ کی اپیل کردی

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں مزاحمتی رہنماؤں نے عوام پر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کے کشمیر دشمن اقدامات اور جموں وکشمیر پراس کے غیرقانونی تسلط کے خلاف کرفیو اوردیگر پابندیاں توڑ کر سڑکوں پر مارچ کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت رہنماؤں نے یہ اپیل سرینگر میں رات کے دوران چسپاں کئے گئے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ،حریت رہنماؤں نے بھارتی اقدامات کیخلاف کشمیری عوام سے مشترکہ مارچ کی اپیل کردی

مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے ، مودی کیخلاف اپنے ہی عوام مخالف ہوگئے سابق بیوروکریٹس، فوجی افسروں نےسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے ، مودی کیخلاف اپنے ہی عوام مخالف ہوگئے سابق بیوروکریٹس، فوجی افسروں نےسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے سابق بیوروکریٹس اور فوجی افسروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370کی منسوخی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بھارتی میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سابق بیوروکریٹس اور فوجی افسروں کے ایک مشترکہ گروپ نے بھارتی سپریم کورٹ میں ایک مشترکہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلے ، مودی کیخلاف اپنے ہی عوام مخالف ہوگئے سابق بیوروکریٹس، فوجی افسروں نےسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

بھارت میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں سامان لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

datetime 21  اگست‬‮  2019

بھارت میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں سامان لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں ریاست اترکھنڈ کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ اترکھنڈ کے ضلع اترکاشی میں پیش آیا جس میں 3 افراد سوار تھے۔نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس… Continue 23reading بھارت میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں سامان لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آزادی بحال،گرفتارافرادرہا کرے،امریکا کا مطالبہ

datetime 21  اگست‬‮  2019

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آزادی بحال،گرفتارافرادرہا کرے،امریکا کا مطالبہ

واشنگٹن (این این آیء)امریکا نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بنیادی آزادی کو بحال اور گرفتار افراد کو فوری رہا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں اس علاقے… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آزادی بحال،گرفتارافرادرہا کرے،امریکا کا مطالبہ

برطانیہ ایئرپورٹس پر مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہونے لگا ، لاکھوں واقعات سامنے آگئے

datetime 21  اگست‬‮  2019

برطانیہ ایئرپورٹس پر مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہونے لگا ، لاکھوں واقعات سامنے آگئے

نیویارک (این این آئی )انسانی حقوق کی تنظیم نے برطانیہ کے ایئرپورٹس اور بندرگاہوں پر مسلمان مرد و خواتین کو محض ان کے مذہبی عقائد کی بنیاد پر 6 گھنٹوں سے زائد تک روکنے اور ان سے مضحکہ خیز سوالات پوچھنے والے عملے کو اسلاموفوبیا کا متاثرین قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیج نامی تنظیم… Continue 23reading برطانیہ ایئرپورٹس پر مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک ہونے لگا ، لاکھوں واقعات سامنے آگئے

بنگلہ دیش کے اعلان کے جواب میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واپس لوٹنے سے انکار

datetime 21  اگست‬‮  2019

بنگلہ دیش کے اعلان کے جواب میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واپس لوٹنے سے انکار

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش کی جانب سے 21 اگست کو روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو واپسی میانمار بھیجنے کے اعلان کے رد عمل میں پناہ گزینوں نے وطن لوٹنے سے انکار کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بنگلہ دیش کے پناہ گزین کمشنر عبدالکلام نے بتایا کہ واپسی کے عمل کے لیے ایک ہزار… Continue 23reading بنگلہ دیش کے اعلان کے جواب میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واپس لوٹنے سے انکار

طالبان کیساتھ مذاکرات سے متعلق زلمے خلیل زاد نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2019

طالبان کیساتھ مذاکرات سے متعلق زلمے خلیل زاد نے بڑا اعلان کر دیا

کابل(آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پھر قطر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے کامیاب اختتام کے قریب ہیں۔زلمے خلیل زاد نے قطر روانگی سے قبل کہا کہ امریکا دوحہ میں بقیہ تمام معاملات کے تصفیے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں افغان امن عمل… Continue 23reading طالبان کیساتھ مذاکرات سے متعلق زلمے خلیل زاد نے بڑا اعلان کر دیا