جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سابق بھارتی فوجی عہدیدار کا مولانا فضل الرحمان کے ”آزادی مارچ“ کے حق میں ٹویٹ، وزیراعظم عمران خان کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے کشمیر بارے دو ٹوک موقف پر بھارتی عمران خان کے خلاف کوئی موقع ضائع کئے بغیر ان کے خلاف بیان جاری کرتے رہتے ہیں، ایسے ہی ایک بھارتی ریٹائرڈ میجر جو پاکستان، مسلح افواج اور مسلم دشمنی میں پیچھے نہیں رہتے، جب بھی انہیں موقع ملتا ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانات دینے میں سب سے آگے ہوتے ہیں، ریٹائرڈ بھارتی میجر گورو آریا نے اپنے ایک ٹویٹ میں آزادی مارچ کی

تصویر لگاتے ہوئے اسے موضوع بحث بنایا ہے، بھارتی ریٹائر میجر نے کہا کہ پاکستان کے شہر سکھر سے آزادی مارچ کا آغاز ہو گیا ہے، دو سال قبل لوگوں کا اجتماع گو نواز گو کے نعرے لگا رہا تھا لیکن آج نعرہ مختلف ہے، آج گو نیازی گو کا نعرہ لگ رہا ہے۔ بھارتی ریٹائرڈ میجر نے لکھا کہ وقت کیسے بدل جاتا ہے۔  واضح رہے کہ یہ اس وقت بطور صحافی کام کر رہے ہیں اور ایک انڈین چینل پر پروگرام کی میزبانی بھی کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…