اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا

datetime 4  جولائی  2019

لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا

طرابلس (این این آئی)لیبیا کی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر قومی وفاق حکومت کی طرف سے قائم کردہ ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر بمباری کرکے اسے تباہ کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبی فوج کے ترجمان میجرجنرل احمد المسماری نے بدھ کوایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ معیتیقہ ہوائی اڈے کیاندر… Continue 23reading لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے پر ڈرون طیاروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کردیا

شام کے شہر الرقہ میں اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 4  جولائی  2019

شام کے شہر الرقہ میں اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی لاشیں برآمد

بیروت(این این آئی)شام کے شمالی شہرالرقہ میں نئی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے اب تک 200 فراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق الرقہ میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے عہدیداریاسرالخمیس نے بتایا کہ اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی باقیات ملی ہیں۔ ان… Continue 23reading شام کے شہر الرقہ میں اجتماعی قبروں سے 200 افراد کی لاشیں برآمد

سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

datetime 4  جولائی  2019

سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سات جولائی کے بعد ایران یورینیئم افزودہ کرنے کی سطح کو بلند کرے گا۔ادھر ایرانی صدر کے تازہ اعلان پر جوہری ڈیل کے یورپی دستخط کنندگان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان… Continue 23reading سات جولائی کے بعدایران یورینیئم افزودگی کی سطح بلند کرے گا، حسن روحانی

امریکی مداخلت : سلامتی کونسل لیبیا میں مہاجرین کیمپ پر بمباری کی مذمت میں ناکام

datetime 4  جولائی  2019

امریکی مداخلت : سلامتی کونسل لیبیا میں مہاجرین کیمپ پر بمباری کی مذمت میں ناکام

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی طرف سے مداخلت کے باعث عالمی سلامتی کونسل لیبیا میں ایک مہاجر کیمپ پر کی گئی بمباری کی مذمت میں ناکام رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز سلامتی کونسل کی طرف سے لیبیا میں افریقی مہاجرکیمپ کے ایک حراستی مرکز پربمباری کی مذمت میں ایک بیان تیار کیا… Continue 23reading امریکی مداخلت : سلامتی کونسل لیبیا میں مہاجرین کیمپ پر بمباری کی مذمت میں ناکام

 بھارت میں شدید  مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،    ڈیم ٹوٹ گیا،  چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

datetime 3  جولائی  2019

 بھارت میں شدید  مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،    ڈیم ٹوٹ گیا،  چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

ممبئی (آن لائن)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرمیں بدھ کودہائی کی شدیدترین مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے،  جس کے دوران ایک ڈیم ٹوٹنے کے نتیجے میں چھ افرادہلاک اورکم ازکم 18لاپتہ ہوگئے ہیں،یہ بات حکام نے بتائی۔ ”ڈرون استعمال کرکے ہم نے چھ لاشوں کی نشاندہی  کی ہے اور18سے زائدافرادابھی تک لاپتہ ہیں،یہ… Continue 23reading  بھارت میں شدید  مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،    ڈیم ٹوٹ گیا،  چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 3  جولائی  2019

اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

مسقط(این این آئی)عمان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی روابط بحال ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ خارجہ عمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا کہ اسرائیل اور عمان کے درمیان روابط قائم ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔وزرتِ خارجہ نے مزید کہا… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

datetime 3  جولائی  2019

حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

شارجہ (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی شارجہ ریاست کے حاکم کے جواں سال بیٹے کی وفات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے حاکم شارجہ الشیخ سلطان القاسمی کے بیٹے الشیخ خالد بن سلطان القاسمی… Continue 23reading حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

منیٰ میں حجاج کرام کے لئے لگائے کثیر منزلہ خیموں میں نئی سہولیات متعارف

datetime 3  جولائی  2019

منیٰ میں حجاج کرام کے لئے لگائے کثیر منزلہ خیموں میں نئی سہولیات متعارف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت حج کا سیزن آتے ہی حجاج کرام کی سہولت کے لیے متحرک ہو جاتی ہے۔ اللہ کے مہمانوں کو زیادہ سے زیادہ آسانی اور سہولیات فراہمی کا مشن لیے سعودی حکومت امسال ایک نئے پروجیکٹ پرکام کر رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ منصوبہ منیٰ کے مقام پر… Continue 23reading منیٰ میں حجاج کرام کے لئے لگائے کثیر منزلہ خیموں میں نئی سہولیات متعارف

فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

datetime 3  جولائی  2019

فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

پیرس(این این آئی)فرانس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی میں مزید اقدامات سے گریز کرے لیکن اس نے ایران کی جانب سے افزودہ یورینیم کا مقررہ سے زیادہ مقدار میں ذخیرہ اکٹھا کرنے پر کوئی سخت ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ