دورانِ چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے 22 سالہ نوجوان ہلاک
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دورانِ چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے 22 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع جگت سنگھ پور میں 22 سالہ نوجوان کونا پرادھان اپنے کمرے میں سورہا تھا کہ صبح 5 بجے کے قریب اس کا موبائل جو کہ چارج پر لگا ہوا تھا،… Continue 23reading دورانِ چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے 22 سالہ نوجوان ہلاک







































