چین کیخلاف سازش کرنیوالوں کی ہڈیا ں توڑ دی جائینگی، صدرشی جن پنگ کا مخالفین کو دو ٹوک پیغام
بیجنگ( آن لائن ) چینی صدر شی جن پنگ نے ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے کے ردعمل میں مخالفین کو متنبہ کیا ہے کہ چین کے خلاف سازش کرنے والوں کی ہڈیاں توڑ دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں گذشتہ چار ماہ سے چین اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس… Continue 23reading چین کیخلاف سازش کرنیوالوں کی ہڈیا ں توڑ دی جائینگی، صدرشی جن پنگ کا مخالفین کو دو ٹوک پیغام