پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں،سعودی عرب

datetime 10  جولائی  2019

حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے حج بیت اللہ کے لیے آنے والے مہمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ حج کے موقع پر اپنی توجہ مقدس مقامات کی روحانیت کی برکات سمیٹنے، شعائر حج کی ادائی اورفریضہ حج کی تعلیمات پرعمل پیرا ہونے پر مرکوز رکھیں اورہرقسم کے مذہبی اور سیاسی نعرہ بازی کی الائشوں… Continue 23reading حجاج کرام خود کو مذہبی اور سیاسی نعروں سے دور رکھیں،سعودی عرب

ٹرمپ کا بھارت پر پھرٹویٹر حملہ،امریکی برآمدات پر محصولات ناقابل قبول

datetime 10  جولائی  2019

ٹرمپ کا بھارت پر پھرٹویٹر حملہ،امریکی برآمدات پر محصولات ناقابل قبول

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نیا ’’ٹویٹر حملہ‘‘ کیا ہے اور اس پر امریکا سے آنے والی مصنوعات (درآمدات) کوغیر منصفانہ طور پر روکنے کا الزام عاید کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارت نے امریکی مصنوعات پر محصولات عاید کردیے ہیں لیکن اب… Continue 23reading ٹرمپ کا بھارت پر پھرٹویٹر حملہ،امریکی برآمدات پر محصولات ناقابل قبول

ایران جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، یورپی یونین

datetime 10  جولائی  2019

ایران جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، یورپی یونین

برسلز(این این آئی)ایران کے خلاف جوہری سمجھوتے کی شرائط کے منافی اقدامات کے اعلانات بعد عالمی دباؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا کے بعد اب جوہری سمجھوتے کے فریق تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری ڈیل کی خلاف ورزیوں کا… Continue 23reading ایران جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے، یورپی یونین

ایران بہت محتاط رہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور انتباہ

datetime 10  جولائی  2019

ایران بہت محتاط رہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو افزودہ یورینیم کی مقررہ حد پار کرنے پر ایک مرتبہ پھر انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ احتیاط کا مظاہرہ کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران بہت سے غلط کام کررہا ہے،ان (… Continue 23reading ایران بہت محتاط رہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور انتباہ

شامی خاتون اول کے ماتحت ادارے امدادی تنظیموں کے منظم استحصال میں ملوث

datetime 10  جولائی  2019

شامی خاتون اول کے ماتحت ادارے امدادی تنظیموں کے منظم استحصال میں ملوث

دمشق(این این آئی)شام میں جنگ زدہ عوام کی بہبود اور بحالی کے لیے عالمی سطح پر کئی ادارے امداد فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر امدادی اداروں اور تنظیموں کو اسد رجیم کے قائم کردہ مختلف اداروں اور شخصیات کی طرف سے بلیک میلنگ، استحصال اور منظم لوٹ مار کا سامنا ہے۔ اقوام… Continue 23reading شامی خاتون اول کے ماتحت ادارے امدادی تنظیموں کے منظم استحصال میں ملوث

امریکی انتخابات ،ڈیموکریٹک امیدوارہ کمالہ ہیرس کو اوباما کی در پردہ حمایت حاصل

datetime 10  جولائی  2019

امریکی انتخابات ،ڈیموکریٹک امیدوارہ کمالہ ہیرس کو اوباما کی در پردہ حمایت حاصل

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ سابق صدر باراک اوباما ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک سرکردہ رکن کمالہ ہیرس کی سنہ 2020ء کے صدارتی انتخابات میں بہ طور امیدوار در پردہ حمایت کررہے ہیں۔اگرچہ سابق صدر اوباما نے کسی امیدوار کی اعلانیہ حمایت کا فیصلہ نہیں کیا تاہم یہ مْمکن… Continue 23reading امریکی انتخابات ،ڈیموکریٹک امیدوارہ کمالہ ہیرس کو اوباما کی در پردہ حمایت حاصل

امارات کا یمن میں دوبارہ فوج تعینات کرنے کا اعلان

datetime 10  جولائی  2019

امارات کا یمن میں دوبارہ فوج تعینات کرنے کا اعلان

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات تزویراتی اور ٹیکٹیکل اسباب کی بناء پر یمن میں دوبارہ اپنی فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اماراتی عہدیدارنے بتایاکہ ابو ظبی یمن کے بحران کے حل میں اپنی عسکری اور سیاسی شراکت جاری رکھے گا۔ یمن میں فورسز کی دوبارہ تعیناتی کا پلان… Continue 23reading امارات کا یمن میں دوبارہ فوج تعینات کرنے کا اعلان

دْنیا بھر میں ایران کے لیے کام کرنے والے حزب اللہ کے خفیہ سیل بے نقاب

datetime 10  جولائی  2019

دْنیا بھر میں ایران کے لیے کام کرنے والے حزب اللہ کے خفیہ سیل بے نقاب

بیروت(این این آئی)گذشتہ کچھ برسوں سے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ لبنان سے باہر نکل کرپوری دنیا میں اپنے سیل اور نیٹ ورک کومنظم اور وسیع کرنے میں سرگرم ہے تاکہ امریکا اور اسرائیل کے مفادات کوعالمی سطح پر نقصان پہنچایا جا سکے۔امریکی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں جب سے امریکا اور ایران… Continue 23reading دْنیا بھر میں ایران کے لیے کام کرنے والے حزب اللہ کے خفیہ سیل بے نقاب

علامہ القرضاوی کی بیٹی رہائی کے بعد نئے الزامات میں دوبارہ گرفتار

datetime 10  جولائی  2019

علامہ القرضاوی کی بیٹی رہائی کے بعد نئے الزامات میں دوبارہ گرفتار

قاہرہ(این این آئی)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فوجداری عدالت نے معروف مذہبی اسکالر یوسف القرضاوی (مصری نڑاد القرضاوی قطر کی شہریت رکھتے ہیں) کی بیٹی علا القرضاوی کی رہائی کا فیصلہ جاری کیا تھا۔ تاہم رہائی کے فیصلے کے بعد مصری حکام نے نئے الزامات کے تحت ایک نئے معاملے میں علا کو دوبارہ حراست… Continue 23reading علامہ القرضاوی کی بیٹی رہائی کے بعد نئے الزامات میں دوبارہ گرفتار