پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 14  جولائی  2019

عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

چندی گڑھ(اے این این ) سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی کو اپنی وزارت سے استعفیٰ پیش کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نوجوت سنگھ نے ایک ٹویٹ میں صوبائی وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ۔جب کہ انہوں نے راہول گاندھی کے نام لکھے گئے استعفی کاعکس… Continue 23reading عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

پاکستان کی کسی مہم جوئی کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑیں گے،بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

datetime 14  جولائی  2019

پاکستان کی کسی مہم جوئی کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑیں گے،بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

نئی دہلی(اے این این )بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ایک بار پھر نام نہاد کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالاکوٹ اور اوڑی سرجیکل سٹرائیکوں سے فوج اور سیاسی عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی بھی جنگجویانہ کارروائی کو بغیر سزا دئے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ جنرل بپن راوت… Continue 23reading پاکستان کی کسی مہم جوئی کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑیں گے،بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

انقلاب کے دوسرے مرحلے میں دشمن عزت گنوا دے گا،ایرانی فوج کی دھمکی

datetime 14  جولائی  2019

انقلاب کے دوسرے مرحلے میں دشمن عزت گنوا دے گا،ایرانی فوج کی دھمکی

تہران(این این آئی)ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینیر کمان دار نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے ’’دوسرے مرحلہ‘‘ کے آغاز کے بعد سے ایران کے خلاف فوجی دھمکیاں مؤثر نہیں رہی ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ذریعے سامنے آنے والی وارننگ میں ایرانی کمانڈر نے کہا کہ دشمن اپنی ہی غلطی… Continue 23reading انقلاب کے دوسرے مرحلے میں دشمن عزت گنوا دے گا،ایرانی فوج کی دھمکی

برطانیہ کی شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی پیشکش

datetime 14  جولائی  2019

برطانیہ کی شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی پیشکش

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہا ہے کہ اگر لندن کو یقین دہانی کرائی جائے کہ جنگ زدہ ملک شام کو تیل فراہم نہیں کیا جائے گا تو زیر تحویل ایرانی تیل بردار جہاز کو چھوڑ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ برطانوی رائل میرینز نے ایرانی تیل بردار جہاز کو ممکنہ طور… Continue 23reading برطانیہ کی شام کو تیل نہ دینے کی شرط پر ایرانی جہاز چھوڑنے کی پیشکش

روسی صدر سے متعلق دستاویزی فلم چلانے کے اعلان پر یوکرائنی ٹی وی چینل پر بم حملہ

datetime 14  جولائی  2019

روسی صدر سے متعلق دستاویزی فلم چلانے کے اعلان پر یوکرائنی ٹی وی چینل پر بم حملہ

کیف(این این آئی)یوکرائن کے ایک ٹیلی ویڑن چینل کی عمارت پر ایک بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں چینل کے باہر لگے بورڈ کو نقصان پہنچا۔ یہ بم اس وقت پھینکا گیا جب چینل کی طرف سے روسی صدر ولادی میرپوتین کے انٹرویو پر مبنی ایک دستاویزی فلم نشر کرنے کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading روسی صدر سے متعلق دستاویزی فلم چلانے کے اعلان پر یوکرائنی ٹی وی چینل پر بم حملہ

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 14  جولائی  2019

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 72 ممالک کے 1300 عازمین حج کے لیے سرکاری سطح پر حج کے تمام انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ یہ تمام عازمین شاہ سلمان کی خصوصی دعوت پر حج کی سعادت حاصل کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے… Continue 23reading خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

datetime 14  جولائی  2019

دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

لندن(آن لائن)ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے 100ممالک کی فہرست جاری کر دی ، ان ملکوں میں سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب کا نمبر پہلا ہے جبکہ… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس ہے؟ پہلے 100ممالک کی فہرست جاری

قطری حکام حج کے خواہش مند شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائیں، سعودی عرب

datetime 14  جولائی  2019

قطری حکام حج کے خواہش مند شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائیں، سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حج اور عمرے کی وزارت نے قطر میں متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہش مند قطری شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائے اور اس حوالے سے قطری حکومت کی جانب سے عائد رکاوٹوں کو ختم کرے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading قطری حکام حج کے خواہش مند شہریوں کی مملکت آمد کو آسان بنائیں، سعودی عرب

پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام

datetime 14  جولائی  2019

پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی عرب نے رواں موسمِ حج میںطریق مکہ پروگرام میں پاکستان کو بھی شامل کیا ہے اس کا مقصد عازمین حج کو ہر طرح کی سفری سہولتیں مہیا کرنا اور انھیں ان کے قیمتی وقت کے ضیاع کے بغیر ان کی منزل مقصود مدینہ منورہ یا جدہ پہنچانا ہے۔ طریق مکہ پروگرام… Continue 23reading پاکستانی عازمینِ حج کی سفری سہولت کے لیے سعودی عرب کا انقلابی اقدام