پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

حماس، فلسطین اور القدس کو اخوان کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے، صائب عریقات

datetime 16  جولائی  2019

حماس، فلسطین اور القدس کو اخوان کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے، صائب عریقات

ماسکو(این این آئی)تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کے سیکرٹری صائب عریقات نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس پر شدید تنقید کرتے ہوئے تنظیم پر فلسطین اور القدس کو اخوان المسلمون کے لیے قربانی کا بکرا بنانے کا الزام عاید کیا ہے۔روسی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں صائب عریقات نیغزہ کی حکمراں حماس پرکڑی نکتہ… Continue 23reading حماس، فلسطین اور القدس کو اخوان کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے، صائب عریقات

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ

datetime 16  جولائی  2019

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ

نیروبی (این این آئی)سعودی عرب کے فلاحی ادارے شاہ سلمان ریلیف مرکز کی طرف سے افریقی ملک صومالیہ کے شہریوں کے لیے 120 ٹن کھجور کا عطیہ فراہم کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے عالمی فوڈ پروگرام کے تحت نیروبی میں صومالیہ کے عوام کے لیے کھجوروں… Continue 23reading شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ

عرب ریاستیں قطر کو نکیل ڈالنے کے لئےموثر اقدامات کریں،بحرین

datetime 16  جولائی  2019

عرب ریاستیں قطر کو نکیل ڈالنے کے لئےموثر اقدامات کریں،بحرین

منامہ (این این آئی)خلیجی ریاست بحرین کے وزیرخارجہ الشیخ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل پر جھوٹ اور دروغ گوئی کا الزام عایدکرتے ہوئے کہاہے کہ قطر کے امن منافی اقدامات کی روک تھام اور دوحہ کو نکیل ڈالنے کے لیے موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading عرب ریاستیں قطر کو نکیل ڈالنے کے لئےموثر اقدامات کریں،بحرین

مارک الیسپر کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا

datetime 16  جولائی  2019

مارک الیسپر کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا

واشنگٹن(آن لائن) وائیٹ ہاؤس نے مارک الیسپر کو باضابطہ طور پر وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وائیٹ ہاؤس کی جانب ، وزیر دفاع کی نامزدگی کا خط امریکی… Continue 23reading مارک الیسپر کو وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا

ایران کی جوہری سمجھوتے سے پہلے والی پوزیشن پرواپس جانے کی دھمکی

datetime 16  جولائی  2019

ایران کی جوہری سمجھوتے سے پہلے والی پوزیشن پرواپس جانے کی دھمکی

برسلز(این این آئی)ایران کی جوہری توانائی ایجنسی کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ ان کا ملک جولائی 2015ء کو طے پانے والے جوہری سمجھوتے سے پہلے والی پوزیشن پر واپس جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوہری توانائی ایجنسی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایک بیان میں کہا کہ اگر یورپی اور امریکی… Continue 23reading ایران کی جوہری سمجھوتے سے پہلے والی پوزیشن پرواپس جانے کی دھمکی

ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کے لیے ایک سال سے کم وقت باقی ہے، برطانیہ

datetime 16  جولائی  2019

ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کے لیے ایک سال سے کم وقت باقی ہے، برطانیہ

لندن(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پایا جوہری معاہدہ بچانے کا اب بھی وقت موجود ہے، ایران کے پاس جوہری بم تیار کرنے کے لیے ایک سال سے کم وقت رہ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے جیرمی ہنٹ… Continue 23reading ایران کے پاس ایٹم بم بنانے کے لیے ایک سال سے کم وقت باقی ہے، برطانیہ

ایسٹر حملوں میں کون ملوث ہیں؟ سری لنکن صدر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2019

ایسٹر حملوں میں کون ملوث ہیں؟ سری لنکن صدر نے بڑا دعویٰ کردیا

کولمبو(آن لائن)سری لنکا کے صدر نے ایسٹر حملوں کا ذمہ دار عالمی منشیات فروشوں پر لگادیا۔رپورٹ کے مطابق ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ملک میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جبکہ صدر متھریپالا سریسینا نے منشیات سے متعلق جرائم میں سزائیں دوبارہ متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ اس سے… Continue 23reading ایسٹر حملوں میں کون ملوث ہیں؟ سری لنکن صدر نے بڑا دعویٰ کردیا

روس نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز دے دیا،ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل 

datetime 15  جولائی  2019

روس نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز دے دیا،ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل 

تہران /ماسکو (این این آئی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خرید وفروخت کی ایک خفیہ سودے پر کام ہو رہا ہے۔ یہ سودا اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی اور روسی حکام نے حالیہ عرصے کے دوران اسلحہ کی ڈیل… Continue 23reading روس نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز دے دیا،ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل 

سویڈن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 9 افراد ہلاک

datetime 15  جولائی  2019

سویڈن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 9 افراد ہلاک

سٹاک ہوم(آن لائن) سویڈن کے شمالی شہر اومی میں چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد قریبی جزیرے سٹورسینڈزکار پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں اس میں سوار تمام 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے کو حادثہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے اومی ایئر پورٹ کے… Continue 23reading سویڈن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 9 افراد ہلاک