کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی،وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اورمسلم لیگ(ن) کے صدرمحمدشہبازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی،کشمیر کی صورتحال سمیت دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت فوری کرفیو ہٹائے۔ مقبوضہ… Continue 23reading کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی،وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر ڈٹ گئے، دوٹوک اعلان کردیا