پیر‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2024 

دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

datetime 15  جولائی  2019

دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات میں حکام نے نے دبئی کے لیے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے والدین کی سہولت کے لئے بچوں کو مفت ویزہ دینے کے احکامات دیے ہیں۔ یو اے ای کی حکومت نے… Continue 23reading دبئی میں کم عمر سیاحوں کے لئے ویزہ مفت کر دیا گیا

سعودی خاتون کیلئے مصنوعی ذہانت کا عالمی ایوارڈ

datetime 15  جولائی  2019

سعودی خاتون کیلئے مصنوعی ذہانت کا عالمی ایوارڈ

نیویارک(آن لائن)جدہ کی کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کی پروفیسر اور سکالر خاتون ڈاکٹر فاطمہ باعثمان مصنوعی ذہانت میں دنیا میں پہلے انعام کی حقدار قرار پائی ہیں،انہوں نے امریکا میں منعقد ہونے والے مقابلے میں خاتون اول کا اعزاز جیت لیا۔ سعودی جریدے مکہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاطمہ باعثمان نے بتایا… Continue 23reading سعودی خاتون کیلئے مصنوعی ذہانت کا عالمی ایوارڈ

ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے سابق سربراہ پال رایان کو احمق قرار دے دیا

datetime 15  جولائی  2019

ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے سابق سربراہ پال رایان کو احمق قرار دے دیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے سابق سربراہ پال رایان پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں احمق قرار دے دیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پال رایان جیسے ری پبلکن اراکین پارٹی کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں کیونکہ وہ کمزور، غیر مؤثر اور احمق ہیں۔ انہوں نے ایوان نمائندگان… Continue 23reading ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کے سابق سربراہ پال رایان کو احمق قرار دے دیا

ایران امریکی پابندیوں کے مقابلے میں پختہ عزم کے ساتھ کھڑا ہے،حسن روحانی

datetime 15  جولائی  2019

ایران امریکی پابندیوں کے مقابلے میں پختہ عزم کے ساتھ کھڑا ہے،حسن روحانی

تہران (این این آئی )ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں کو اپنے اختیار کردہ ہر طریق سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انھوں نے اپنی قوم کا مورال بلند کرنے کے لیے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکی پابندیوں کے مقابلے میں پختہ عزم کے ساتھ کھڑا ہے۔ایران کی… Continue 23reading ایران امریکی پابندیوں کے مقابلے میں پختہ عزم کے ساتھ کھڑا ہے،حسن روحانی

یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں اور عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں 23 حوثی ہلاک

datetime 15  جولائی  2019

یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں اور عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں 23 حوثی ہلاک

ِصنعاء (این این آئی)یمن کے جنوبی صوبے الضالع میں اتوار کے روز یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثی ملیشیا کے 13 ارکان مارے گئے جن میں ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج کی سرکاری ویب سائٹ نے بتایاکہ جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب حوثی ملیشیا کے… Continue 23reading یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں اور عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں 23 حوثی ہلاک

ایرانی طلبہ کو عسکری ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنے سے روکا جائے ، اسرائیلی ماہر

datetime 15  جولائی  2019

ایرانی طلبہ کو عسکری ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنے سے روکا جائے ، اسرائیلی ماہر

تل ابیب (این این آئی)میزائل امور کے ایک اسرائیلی ماہر نے کہاہے کہ ایرانی طلبہ کو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے سے روکا جائے تا کہ وہ جدید عسکری ٹیکنالوجی سیکھ کر اسے اپنے ملک منتقل نہ کر سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی ماہر عوزی روبن نے کہاکہ ایرانیوں کی جانب سے اْس طریقے کار کا… Continue 23reading ایرانی طلبہ کو عسکری ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنے سے روکا جائے ، اسرائیلی ماہر

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50افراد ہلاک،33لاپتہ

datetime 15  جولائی  2019

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50افراد ہلاک،33لاپتہ

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپالی حکام نے کہاہے کہ شدید بارشوں سے مختلف ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کے ساتھ ساتھ مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پچاس تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق نیپالی حکام نے کہا کہ شدید بارشوں سے مختلف ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی… Continue 23reading نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50افراد ہلاک،33لاپتہ

یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لئے عالمی ایلچی کی سعودی عرب آمد

datetime 15  جولائی  2019

یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لئے عالمی ایلچی کی سعودی عرب آمد

صنعاء(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس پیر کو یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق مارٹن گریفتھس یمن میں جنگ بندی کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے تمام اہم اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کر چکے ہیں۔ حال ہی… Continue 23reading یمنی حکومت کے نمائندوں سے مذاکرات کے لئے عالمی ایلچی کی سعودی عرب آمد

انتظار کی گھڑیاں ختم،بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی قسمت کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 14  جولائی  2019

انتظار کی گھڑیاں ختم،بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی قسمت کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

نیویارک (این این آئی)عالمی عدالت انصاف پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے کا فیصلہ 17 جولائی کو سنائیگی۔ دفتر خارجہ کے ذرائع نے 17 جولائی کو کلبھوشن یادیو کے حوالے سے آئی سی جے کی جانب سے کیس کے فیصلے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم،بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی قسمت کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا