منگل‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت گائے چوری کرنے کا الزام لگا کر 3 مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا

datetime 20  جولائی  2019

بھارت گائے چوری کرنے کا الزام لگا کر 3 مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست بہار میں نفرت اگلتے جنونی ہندوؤں نے تین مسلمانوں پر گائے چوری کرنے کا الزام لگا کر تشدد کرکے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاستی پولیس افسر ہر کوشور رائی نے بتایا کہ جمعہ کی صبح تین افراد گائے کو پک اپ ٹرک میں ڈال رہے تھے اس… Continue 23reading بھارت گائے چوری کرنے کا الزام لگا کر 3 مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے چند روز قبل ہی قادیانی وفد کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات،بڑے سوال اُٹھادیئے گئے

datetime 19  جولائی  2019

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے چند روز قبل ہی قادیانی وفد کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات،بڑے سوال اُٹھادیئے گئے

چنیوٹ(آن لائن) دینی جماعتوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات سے چند روز قبل امریکہ اور پاکستان میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں پر گہری تشویش کا اظہارکیاہے اورکہاہے کہ بین الاقوامی سازشوں کے ذریعے پاکستان میں قادیانیت کو پرموٹ کیاجارہاہے جو ملک وملت کے لیے زہر قاتل ہے۔مجلس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے چند روز قبل ہی قادیانی وفد کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات،بڑے سوال اُٹھادیئے گئے

سانحہ نیوزی لینڈ ،شہیدوں کے ورثاء و زخمی سعودی فرمانروا کے خرچے پر حج کی سعادت حاصل کریں گے

datetime 19  جولائی  2019

سانحہ نیوزی لینڈ ،شہیدوں کے ورثاء و زخمی سعودی فرمانروا کے خرچے پر حج کی سعادت حاصل کریں گے

ریاض(آن لائن)نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر ایک آسٹریلوی دہشت گرد نے حملہ کر کے 50 سے زائد نمازیوں کو شہید کر دیا تھا جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے تھے۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے ان مساجد میں شہید ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں کوسرکاری خرچ پر حج کروایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے… Continue 23reading سانحہ نیوزی لینڈ ،شہیدوں کے ورثاء و زخمی سعودی فرمانروا کے خرچے پر حج کی سعادت حاصل کریں گے

افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

datetime 19  جولائی  2019

افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

کابل(آن لائن) افغانستان میں کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ33 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان فردوس فار امارز نے بتایا کہ کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر علی الصبح اس وقت بم دھماکہ کیا گیا جب طلباء کی بڑی تعداد… Continue 23reading افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

ایران کے ساتھ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا تعاون جاری رہے گا ، روس

datetime 19  جولائی  2019

ایران کے ساتھ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا تعاون جاری رہے گا ، روس

ماسکو(آن لائن)روس نے کہا ہے کہ ماسکو ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی کے دوسرے یونٹ کی تعمیر کا کام پروگرام کے مطابق جاری رکھے گا۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریا زاخارووا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر ایران میں روس کا سب سے اہم پرجیکٹ ہے… Continue 23reading ایران کے ساتھ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا تعاون جاری رہے گا ، روس

ترکی میں تارکین وطن کی گاڑی کوحادثہ ، دوپاکستانیوں سمیت 15 جاں بحق

datetime 19  جولائی  2019

ترکی میں تارکین وطن کی گاڑی کوحادثہ ، دوپاکستانیوں سمیت 15 جاں بحق

انقرہ (این این آئی)ترکی کے مشرقی حصے میں تارکین وطن سے لدی ایک گاڑی کے ایک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں کا تعلق پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے ہے۔ادھرصوبہ وان میں ہی پیش آنے والے ایک دوسرے واقعے میں پولیس نے 285 غیرقانونی تارکین وطن کو… Continue 23reading ترکی میں تارکین وطن کی گاڑی کوحادثہ ، دوپاکستانیوں سمیت 15 جاں بحق

ایران کے وفادار 4 عراقی رہنماؤں پر امریکا نے پابندیاں عا ئد کر دیں

datetime 19  جولائی  2019

ایران کے وفادار 4 عراقی رہنماؤں پر امریکا نے پابندیاں عا ئد کر دیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ ایران سے منسلک عراقی ملیشیائوں کے چار رہنماؤں کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ایرانی دہشت گردی کو فروغ دینے والی ملیشیائوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور امریکا… Continue 23reading ایران کے وفادار 4 عراقی رہنماؤں پر امریکا نے پابندیاں عا ئد کر دیں

آبنائے ہرمز میں امریکا نے ایران کا ڈرون مار گرایا،ٹرمپ کا دعویٰ

datetime 19  جولائی  2019

آبنائے ہرمز میں امریکا نے ایران کا ڈرون مار گرایا،ٹرمپ کا دعویٰ

تہران /واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب کے دوران اخباری نمائندوں کو بتایا کہ یو ایس ایس باکسر نامی امریکی جنگی بحری جہاز نے جمعرات کو… Continue 23reading آبنائے ہرمز میں امریکا نے ایران کا ڈرون مار گرایا،ٹرمپ کا دعویٰ

ایف 35طیارے نہ دینے کاامریکی فیصلہ اتحاد کی روح کے خلاف ہے،ترکی

datetime 19  جولائی  2019

ایف 35طیارے نہ دینے کاامریکی فیصلہ اتحاد کی روح کے خلاف ہے،ترکی

انقرہ(این این آئی)ترک حکام نے کہا ہے کہ امریکی جنگی طیارے ایف 35 کے منصوبے سے ترکی کو نکالنے کاامریکا کا فیصلہ اتحاد کی روح کے خلاف ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکا سے یہ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ امریکا نے کسی قانونی… Continue 23reading ایف 35طیارے نہ دینے کاامریکی فیصلہ اتحاد کی روح کے خلاف ہے،ترکی