بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ہسپتال میں دوران لیکچر سابق جرمن صدر وائیسیکر کے بیٹے کا قتل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برلن (این این آئی)جرمنی کے سابق صدر ریشرڈ فان وائیسیکر کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے وہاں موجود افراد کے تعاون سے حملہ آور کو حراست میں لے لیا جبکہ قتل کے محرکات فی الحال غیر واضح ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے طابق فرٹز فان وائیسیکر پر اس وقت خنجر سے حملہ کیا گیا، جب وہ برلن کے

ہسپتال میں طبی موضوع پر ایک لیکچر دے رہے تھے۔ پولیس نے وہاں موجود افراد کے تعاون سے حملہ آور کو حراست میں لے لیا جبکہ قتل کے محرکات فی الحال غیر واضح ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ انسٹھ سالہ فان وائسیکر برلن کے شلوس پارک ہسپتال میں ایک لیکچر دے رہے تھے۔ وہ اسی ہسپتال میں سینیئر میڈیسن اسپیشلسٹ کے طور پر کام بھی کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…