جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کا ایران کے’’ فردو‘‘جوہری پلانٹ سے متعلق امریکی موقف کا خیر مقدم

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے امریکا کی طرف سے ایران کے فردو جوہری پلانٹ پرپابندیوں کی دی گئی چھوٹ 15 دسمبر سے ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ 15 دسمبر 2019 سے ایران کی فردو جوہری تنصیبات پرپابندیاں عاید کرنے کے

امریکی فیصلے پر سعودی عرب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے،ذریعے کا کہنا تھا کہ مْملکت امریکا کے اس اقدام کی حمایت کرتی ہے کیونکہ ایران اپنے جوہری پروگرام متعلق بین الاقوامی عاہدوں کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔سعودی حکومت نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایران کی جانب سے خطے کو بدامنی سے دوچار کرنے کی پالیسیوں پر سخت موقف اختیار کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…