پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

امریکی شہر ہیوسٹن میں زور دار دھماکہ

datetime 24  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کا شہر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق ہیوسٹن شہر کی عمارت میں دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ عمارت کےشیشے ٹوٹ گئے ۔ امریکی میڈیا نے دھماکے کی وجہ ابھی نہیں بتائی ہے ۔امریکی وقت کے مطابق یہ دھماکہ صبح 4:25 کے قریب ہوا۔دھماکے کی جگہ پر آگ لگی ہوئی ہے

جب کہ ملبہ بھی پڑا ہوا ہے تاہم اس سے حوالے سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں ، کہا جارہا ہے کہ دھماکہ فیکٹری کے اندر ہوا ہے دھماکے کے فوری بعد آگ بھڑک اٹھی جبکہ دھماکے اس قدر زردار تھا کہ اس کی آواز دور تک سنی گئی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…