کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کے لئے بھارت سے جھنڈے، آئین کا مطالبہ
نئی دہلی(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی نشاندہی کرنے والے جھنڈے کو سری نگر کے سیکریٹریٹ بلڈنگ سے اتارنے کے بعد نئی دہلی سے مذاکرات کرنے والے ناگا علیحدگی پسندوں نے اپنے جھنڈے اور آئین کا مطالبہ کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی… Continue 23reading کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کے لئے بھارت سے جھنڈے، آئین کا مطالبہ