جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

حکومت سازی کیلئے عرب قانون سازوں کی حمایت خطرناک ہے، اسرائیلی وزیراعظم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے سیاسی حریف بینی گینٹس نے عرب قانون سازوں کی حمایت سے حکومت قائم کی، تو یہ ممکنہ پیش رفت ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں یہ

تنبیہ کی۔ اسرائیلی میں ستمبر میں ہوئے انتخابات کے بعد سے مختلف سیاسی جماعتیں حکومت سازی کی کوششوں میں ہیں تاہم اب تک کوئی بھی سیاسی اتحاد مطلوبہ حمایت حاصل نہیں کر سکا۔ مرکزی امیدوار نیتن یاہو اور گینٹس دونوں ہی مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے اور دیگر جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…